یہ مندرجہ بالا مذکورہ بات ہر شعری اصلاح کے پس منظر میں کارفرما ہوتی ہے اسے مستقل طور پر اپنی اصلاح خود کے طور پر استعمال کر کے بتدریج از پختہ اسلوب ڈیویلپ کر نے کے لیے مبتدی حضرات کو استعمال کرنا چاہیئے ۔ جو کوئی نیا نکتہ سیکھا جائے اسے اپنے مطالعے کی تصدیقات سے جلا بھی بخشتے رہنا چاہیئے اور...