در اصل یہی مراد تھی کہ کو ویلینٹ بانڈ ہو نا چاہیئے تھا جو کہ نہیں تھا ۔ یعنی اس سے سب کو اپنے ویلنس شیل کی شیئرنگ یکساں رکھنے کا موقع ملتا اور پولیرٹی کے جھکاؤ یا انٹریکشن کا اثر ہی نہ ہوتا ۔
کچھ معلوم ہے ؟ مصالحتی کونسل کیا ہے اور کس کے ماتحت ہے؟
عائلی قوانین میں مصالحتی کونسل کا ادارہ پہلے سے موجود ہے یا نیا بنایا گیا ہے اس اس کے ممبران کی اہلیت کیا ہے ؟
دو مسئلے ہیں اولین مسئلہ وسائل کا ہے کہ کوڑا کرکٹ اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے ضروری انتظامات کا موجود ہونا اور دوسرے مقامی افراد اور زائرین کی اخلاقی و قانونی تربیت ۔
درست کہا ۔ ویسے محفلی ملاقاتوں میں کو ویلینٹ بانڈ ہونا چاہیئے تاکہ ہر محفلی ری ایکٹنٹ کو تعامل کا یکساں موقع ملے ۔
لگتا ہے یہاں سعد اور میاں داد موضوعاتی ویلنسی میں رن آؤٹ ہو گئے ۔ :)