نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    thread دھاگے

    خفیہ ایجنسیوں میں بھی فلسفہ ہوتا ہے کیا ؟ :)
  2. سید عاطف علی

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    لگتا ہے اعجاز بھائی کا مطلب ہے کہ مطلع میں غزنوی خو کی مطابقت دوسرے مصرع میں مذکور جون میں شبنمی زلف کے ساتھ معنی خیز یا واضح نہیں اس لیے مطلع کا حقیقی مضمون گنجلک سا ہو گیا۔میری بھی یہی رائے ہے۔ دوسری صورت میں کافی حد تک واضح تو ہے کہ فقر میں خسروی عشق کا معجزہ ہے لیکن یہ تمام مضمون مصرع ثانی...
  3. سید عاطف علی

    thread دھاگے

    بھئی یہاں تو بہت سارے دھاگے آگئے اور ایک بہت موٹی رسّی بن گئی ۔جذبہ ڈالی دکھ درد فولاد بدن غم ۔
  4. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    لیکن اس دن تو یقینی چھٹی ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    ترش . [ ت ُ/ ت ُ رُ ] (ص ) مزه ٔ معروف که بعربی حامض گویند. (غیاث اللغات ). طعم معروف . (آنندراج ). حامض و هر چیز که حموضت داشته باشد و دارای مزه ٔ نامطبوع بود. (ناظم الاطباء). محمد معین در حاشیه ٔ برهان آرد
  6. سید عاطف علی

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    ارے بھائی جی آپ سے گزارش ہے کہ میر جی کی شاعری اور زبان و بیان پر دھیان دیں ، یہی وہ میدان ہے جہاں ان کا توسن دوڑتا ہے ۔ اور باقی دوسرے معاملات کو میر جی اور ان کے خدا کے سپرد کریں ۔
  7. سید عاطف علی

    اسلام آباد، فاطمہ جناح پارک میں فلکی مشاہدے کی سرگرمی

    اجرام فلکی کی حرکات اور محل وقوع کے لیے اسٹار ٹریکر نامی ایپ بہت دلچسپ ہے اور جس طرف کوئی سیارہ ہو اس طرف موبائل کرنے سے اس کا نام بتادیتی ہے اور سال کے ایسے اہم واقعات سیاروں کا "قریب"آنا (یا اصل میں دکھائی دینا ) یا میٹرائٹ شاور، گرہن لگنا وغیرہ کی اطلاعات بہم پہنچاتی ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    ترش رو بہت ہے وہ زرگر پسر پڑے ہیں کھٹائی میں مدت سے ہم میر ۔ کوئی فاعلاتن کی مثال ؟
  9. سید عاطف علی

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    اے شیخ امیروں کو مسجد سے نکلوادے ہے ان کی نمازوں سے محراب ترش ابرو اقبال۔:confused1:
  10. سید عاطف علی

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    ترش روئی۔فاعلاتن ہے یا پھر ؟ ترش روئی۔مفاعیلن
  11. سید عاطف علی

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    آپ تو ابد الاباد تک زندہ رہنے میں بھٹو سے بھی سبقت لے جانے کے در پئے ہیں ۔
  12. سید عاطف علی

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    کچھ حالیہ ہی ہیں کوئی خاص مثال ابھی ذہن میں نہیں البتہ ہیں ضرور ۔ فرائض منصبی پر ہوں سو ہلکا پھلکا ہی لکھ سکتا ہوں ۔ ویسے تو فرائض منصبی کے بعد مزید ہلکا پھلکا اور ناکارہ ہوجاتا ہوں ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    انتہائی دلچسپ !!! اور لگتا ہے یہ خواہش در پردہ اپنا اثر دکھا رہی ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    نہ صرف یہ بھلی بات ہے بلکہ وسیع، گہرے اور دور رس اثرات کے امکانات رکھتی ہے ۔ آج کل کیا کیمسٹری سے اینتھروپولوجی کی طرف فکری ہجرت ہو رہی ہے ؟
  15. سید عاطف علی

    ایک شام زیک کے ساتھ

    شاید امجد میانداد کو ان نئی باتوں میں مزہ آئے گا۔ :)
  16. سید عاطف علی

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    خبردار!خبردار!خبردار! معاشرتی بناؤ کو معاشرتی بگاڑ سمجھنے والو ۔ ڈرو اس وقت سے کہ" کسی محفلی" کی آہ تمہیں لگ جائے ۔
  17. سید عاطف علی

    thread دھاگے

    بھئی یہ تو مناسب بات نہیں بلکہ خطرناک ہے ۔ آپ یوں کہہ سکتے ہیں کہ دونوں کام ، الگ الگ۔ :(
  18. سید عاطف علی

    thread دھاگے

    ویسے سب احباب ذرا احتیاط سے کام لیں ۔صاحب ِدھاگاولڑی ھذا کے ہتھیار میں ابھی دو گولیاں باقی ہیں ۔ :skywalker:
  19. سید عاطف علی

    شاید ان کا مطلب تھا کہ اعتکاف کی برکتیں حجرے میں سے محفل میں بھجواتے رہیں ۔ :)

    شاید ان کا مطلب تھا کہ اعتکاف کی برکتیں حجرے میں سے محفل میں بھجواتے رہیں ۔ :)
  20. سید عاطف علی

    thread دھاگے

    انسان کو خدا نے عقل جیسا ملکہ بھی عطا کیا ہے جو گرہ لگا کر کسی چیز کو سنبھال کر رکھ سکتا ہے اگر چیز اس کی عقل میں قیمتی ہے ۔ زبان و بیان ہر جگہ کے موضوع اور ماحول کے مطابق ہوتی ہے۔ عدالتی زبان عام جگہ استعمال نہیں ہوتی اسی طرح آپ اگر عوامی زبان عدالت میں استعمال کرتے ہیں تو اپنا مقدمہ کمزور کرتے...
Top