نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اردو ترجمہ درکار ہے

    رومی کا شعری رنگ کبھی اتنا غلو آمیز نہیں ہوسکتا۔ اگر چہ شعری انداز سے میں زیادہ ایکسپلسٹ نتیجہ نکالنے کا قائل نہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میرا خیال ہے کہ ان کا مسئلہ ڈسپلنری نوعیت کا زیادہ تھا یا ہے۔ واللہ اعلم
  3. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ارے بھئی ویسے یوں تو پوری ٹیم ہی ایک خاندان ہے ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آرام سے سنگل وغیرہ لینے کا ٹائم ہے ایک آدھ باؤنڈری خود آتی جاتی ہے کچھ وقفے سے ۔ تھوڑی ہی دیر بعد کھل کے مارنے کا وقت آجائے گا جب تک ذرا آرام سے بس۔۔۔ :)
  5. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سنا تھا کہ یہ اکمل برادرز کا ہی رشتہ دار ہے ۔ لگتا نہیں ۔ :)
  6. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    حفیظ بھائی آؤٹ :(
  7. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ہاں بھئی ، کیوں نہیں ، ، ، ایک اسٹائل ہے ۔" ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن "۔ جب ہمیں ہم کو ہو سکا ہے تو مجھے مجھ کو کیوں نہیں بھلا؟
  8. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    وکٹ بچا کر کھلیں بس ۔ اتنے رن تو خود ہی بن جاتے ہیں ۔ اور کچھ نہیں چاہیئے۔
  9. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اسٹارٹ ہو چکا ہے چپکے چپکے دیکھو دوستو اب ۔
  10. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بقول شاعر۔:) " وہ کام تو کہتا ہے کہ آتا نہیں مجھ کو "
  11. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اب یہ ویلیم کا بچہ آؤٹ ہونا چاہیئے۔ :)
  12. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میں تو موبائل پر دیکھ رہا ہوں ۔ یہاں کی آفس کی فائر وال بہت ہی آہنی ہے ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    شام ٹی وی پر پی ٹی وی سپورٹس آجاتا ہے۔ https://www.shaamtv.com/?c=25 البتہ کوالٹی اچھی نہیں ہوتی ۔
  14. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    البتہ فیس بک پر کچھ کروپ شدہ لائیو سٹریم اچھی کوالٹی پر چل رہی ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ جاسم کا فیلڈ ہے وہ اس معاملے میں بہت سی ویب سائٹس کے عارف ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سرفراز نے بھی آج گلَوز میں تیل نہیں لگایا ۔ :) اچھا کیچ۔
  17. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ارے چھوڑو یا رو۔ اب لاہور قلندر کی مماثلت شروع ہو چکی کب کی ۔!!!
  18. سید عاطف علی

    thread دھاگے

    کہیں آپ بھی اسی فلسفے کا شکار تو نہیں ہوئے ۔ ;)
  19. سید عاطف علی

    thread دھاگے

    سکرپٹ کے پیچھے بھی ایک فلسفہ ہوتا ہے یہ شاید اس کی بات کر رہے ہیں ۔
Top