میری خلائی (اور خیالی) رصد گاہ سے موصول شدہ "ای-ڈاک" مطابق ایک جائیگینٹک مواصلاتی سیارہ جدید ترین آلات سے لیس کر کے محفل کے مدار میں چھوڑا جائے گا یہ چودھویں سالگرہ پر چودھویں کے چاند کی طرح روشن ہو گا اور اس کا کام اتنا اہم ہوگا جتنا محفل کی انتظامیہ کا بھی نہیں ۔
اس کا مشن ہوگا مذہب سائنس کے...