نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    جان محفل ۔ نایاب مرحوم بھائی۔
  2. سید عاطف علی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    محفل اینکر و تجزیہ کار ۔۔۔ فرقان احمد
  3. سید عاطف علی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ونیسن سے کیا مراد ہوتی ہے؟ کوئی بھی شکار کا گوشت یا کوئی اینٹیلوپ جیسے ایلک ۔ہرن ۔کوڈو وغیرہ۔
  4. سید عاطف علی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    چند ایک روز پہلے ٹرکی روسٹ شدہ کھایا اور کافی پسند آیا۔ عربی میں مرغ کو دیک کہتے ہیں۔ سو میں سمجھا تھا کہ اس کو عربی میں دیک الترکی کہتے ہوں گے۔ لیکن جب پتہ چلا کہ اس کو عربی میں دیک الرومی یعنی رومی مرغ کہتے ہیں تو کچھ حیرت ہوئی ۔ :bashful: لیکن تھا واقعی بہت مزیدار۔
  5. سید عاطف علی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    زہریلے کانٹے والی کھگا مچھلی یہ ہے۔ میرے ایک بھانجے کو اس نے سٹنگ مارا تھا ۔جو بیچارہ کئی گھنٹے شدید تکلیف میں رھا۔
  6. سید عاطف علی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ہم سندھی لوگ سب کیٹ فش کو کھگے ہی کہتے ہیں ۔ اوپر پہلی والی کو ہم فوجی کھگا کہتے ہیں ۔ ویسے کئی اقسام ہیں۔ میرے ہاتھ دوسری والی لگی تھی۔ ۔ ۔ لیکن یہ زہریلے کانٹے والی نہیں لگ رہی۔
  7. سید عاطف علی

    تاسف حمایت علی شاعر انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
  8. سید عاطف علی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    پچھلی مرتبہ 2017 میں سندھ میں نہر سے کچھ کھگے ۔۔ خود پکڑ کر کھائے تھے ۔ تازگی کی کیا ہی بات ہے ۔۔۔ نو میچ۔ ۔ ۔ ۔ ایک کھگا تو کئی گھنٹے گھر پہنچ کر بھی زندہ رہا۔ میں نے سوچا کیا کروں بالآخر تنگ آکر مرغی لی طرح ذبح کیا۔ اس کا سائیڈ وا لا کانٹا جو سر کے قریب بڑے پر کے ساتھ جڑا ہوتا ہے وہ خطرناک تو...
  9. سید عاطف علی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    بھئی تو پھر اتنی فہرست مرتب کرنے کی ناحق زحمت کیوں فرمائی۔
  10. سید عاطف علی

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    بھٹکلیز کا کلیکشن واقعی بہت اچھا ہے۔ خصوصا آڈیو وڈیو۔
  11. سید عاطف علی

    سائنسی شاعری

    نہ ہی پوچھیں۔
  12. سید عاطف علی

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    مجھے تو فی الحال مثبت اور منفی کے ذکر سے ایک شعر یاد آگیا۔ دو منفیوں کی ضرب سے بنتی ہیں مثبتیں تو بھی خدا کے واسطے کہہ دے نہیں نہیں
  13. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ ورلڈ کپ ہے یا حیرت کپ :) :) :)
  14. سید عاطف علی

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    کہاں بھجوارہے ہیں بھائی ! قیمتی محفلین میں سے ہیں ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    جن جگہوں میں سہولت اور بڑی ثقافتوں کے تنوع (ڈائیورسٹی ) کے مشاہدات کا امکان زیادہ ہو ۔میرے خیال میں سنگاپور فلپین اور چین جاپان تھائی لینڈ وغیرہ بھی اچھی منزل ہو سکتے ہیں اور ہاں انڈیا بھی ۔
  16. سید عاطف علی

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    لیکن ایسی جگہ جائیں جہاں سے بخیریت واپس بھی آئیں ۔
  17. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انڈیا ورلڈ کپ سے آوٹ
  18. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پارٹنر شپ کافی بہتر ہو گئی ۔ انڈیا آغاز کے ازالے کی طرف بڑھنے لگا ھے اب ۔
  19. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مطلوبہ رن ریٹ تو اب بھی کچھ خاص نہیں ۔ بس وکٹ روکنے پر دار و مدار ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    دباؤ کافی بڑھ گیا ۔ تھوڑی پارٹنر شپ بن ہی رہی تھی ۔
Top