نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جی ہاں ۔ انہی کی وجہ سے ایسی معقول فتح بھی غیر معقول ہو گئی ۔
  2. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ہا ں بھئی بالکل درست ہے لیکن میں ٹورنامنٹ کے تناظر میں کہہ رہا ہوں ، کیا کروں حب الوطنی کی مجبوری ہے :) ۔
  3. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کھیوڑہ کا نمک نہ چھڑکیں بھئی ۔
  4. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    شروع میں "غیر" لگانا بھول گئے شاید ۔
  5. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ان کے کمرے بھی پاکستانی ٹیم والوں کے پڑوس میں ہوں گے ۔ اور دیر سے اٹھنے کی عادت کچھ سرایت کر گئی ہو گی ۔
  6. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں سرجری سے پہلے بیہائنڈ دی سین مینجمنٹ ٹیم کےسرجنوں کو خود میجر سرجری کی ضرورت ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    لیڈر سے خطاب۔نظمِ معری برائے اصلاح

    یہاں تم کی تکرار اگر چہ کچھ زیادہ عیب نہیں بلکہ تاکید کے طور پر قابل قبول ہے ۔ لیکن یاد رکھنا والے مصرع میں تسلسل رواں نہیں اسے یوں کہنا چاہیئے ۔ اور یہ بھی رکھنا یاد۔ یہ ایک مثال ہے اسی طرح مجموعی تسلسل اور روانی پوری نظم میں ذرا اور بہتری لاسکتی ہے کیوں کہ قافیہ سے معری ہونے کی آزادی ہے ۔...
  8. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح۔آدمی آدمی سے ڈرتا ہے

    یہاں مگر بر محل اور پیوستہ نہیں اس کی جگہ فقط بہتر ہو سکتا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    نیم کے درخت پر چڑھے کریلے کی بیل میں لگے سب سے زیادہ کڑوے کریلے کے بیجوں نے بھی گنے کا رس ادھار لے کر میٹھی مبارک باد بھیجی ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    تنزانیہ سفاری

    یا پھر ڈیش کی جگہ مناسب وضاحتی بیان لکھ دیں۔
  11. سید عاطف علی

    تنزانیہ سفاری

    یہ کچھ چکر تھا تو سہی ، لیکن اب ختم ہو گیا۔
  12. سید عاطف علی

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    ابھی علی الصبح ریاض سے مدینہ منورہ کی طرف لانگ ڈرائیو۔۔۔ کرائے کی گاڑی۔ ۔۔۔۔ زیارت ۔۔۔۔ اور کل انشاءاللہ واپسی ۔ یہ ہوا ویک اینڈ ۔ یا اللہ خیر و سلامتی۔ آمین
  13. سید عاطف علی

    اسماء الحسنیٰ بینر ڈیزائن

    خوبصورت ماشاءاللہ ۔
  14. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بنگلہ دیش کو مارجن سے ہرانے کی بات دور کی ہے اس کو محض ہرا دینا ہی مشکل لگ رہا ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    بے نامی جائیدادیں: ن لیگی سینیٹر چودھری تنویر کی 6 ہزار کنال اراضی ضبط

    یہ ایک کنال کتنے مربع گز یا مربع فٹ ہوتا ہے ؟
  16. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اس طرح تو لگتا ہے کہ پاکستان کی ذمہ داری بنگلہ دیش پر آتی ہے ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میں بھی یہی کہنے والا تھا بالفاظ دیگر کھیلن کو مانگے چاند۔ :)
  18. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    منحصر ہو ہارنے پر جو امید "نا امیدی اس کی دیکھا چاہیے" :)
  19. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انگلینڈچاہے 600 بنائے لیکن نیوزیلینڈ جیت جائے بس ۔ :p:p
  20. سید عاطف علی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اور پانچ میں چوالیس ۔ :) اور کیا کہیں اب :)
Top