نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار

    پتہ نہیں کیوں لیکن لگتا ہے یہ درست نہیں لاہور اتنا آلودہ کیسے ہو سکتا ہے وہ بھی پوری دنیا میں ۔
  2. سید عاطف علی

    اضافی ٹیکسز اور شناختی کارڈ کی شرط پر ملک بھر میں تاجروں کا شٹرڈاؤن

    ٹیکس کی مقدار بڑھانے پر احتجاج کچھ سمجھ میں آتا ہے ۔ شناختی کارڈ دکھانے پر احتجاج تو مجرمانہ سی حرکت لگتی ہے ۔ کیا خیال ہے ؟ البتہ ٹیکس کے نظام سے ٹیکس دہندہ کو ضروری فیسلٹی نہ ملے تو احتجاج ضرور حق بنتا ہے ۔ حکومت کو اس پر توجہ دینی چاہیئے ۔ اور ٹیکس کے نظام کو سہل بنانے کے طریقے وضع کرنے بھی...
  3. سید عاطف علی

    پاکستان میں انٹرنیٹ جزوی طور پر بند

    ویسے کل پاکستان میں کئی مرتبہ بات ہوئی صبح دوپہر شام رات لیکن کچھ خاص محسوس نہیں ہوا کہ کوئی میجر آؤٹیج ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    پاکستان میں انٹرنیٹ جزوی طور پر بند

    کون سے کیبل میں فالٹ ہے یہ نہیں بتایا ؟3، 4 یا 5 ؟
  5. سید عاطف علی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ویسے اُس دھرنے میں تو اینٹرٹینمنٹ (کے سامان کا الزام :) ) بھی سامان تھا ۔ یہاں کیا انتظام ہے ؟ یہ کسی نے سوچا ؟ برسبیل تذکرہ !!!
  6. سید عاطف علی

    آج کی تصویر

    کھلاڑی ورلڈ کلاس ہو تو جوڑ بھی ورلڈ کلاس ہوگا نا بھئی ۔ آپ نے سنا ہوگا سکائیز آر لمٹس ۔ (بقول اپنے وزیر اعظم بڑی خواب دیکھیں۔۔۔)
  7. سید عاطف علی

    آج کی تصویر

    مایوسی درست نہیں۔ کیا پتا انگنز نہیں بلکہ سیریز یا ٹورنامنٹس لکھے ہوں ۔ وہ بھی بین الاقوامی ۔
  8. سید عاطف علی

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    لیکن اس کا فیصلہ کیسے ہوگا ؟ ہمارے ہاں تو ایکسپرٹ کرائے پر بھی دستیاب ہیں وافر مقدار میں ۔
  9. سید عاطف علی

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    بہت خوب ! گویا اپنے محفلین بھی اینکری کے لیے اہل و مستعد ہیں ۔ :)
  10. سید عاطف علی

    اگر کسی کو بٹیر یا دیسی مرغی کے بچے چاھئیں تو رابطہ فرمائیں

    موبائل نمبر اس طرح کھلا شائع کرنا یہاں کی پالیسی کے خلاف ہے ۔البتہ ایسا پیغام دیا جاسکتا ہے اور ذاتی رابطے میں موبائل یا دیگرپتے کی معلومات سے متعلق مراسلت کی جاسکتی ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    پاکستان کا میڈیا سپیشلسٹ ایپروچ سے کوسوں بلکہ برسوں دور ہے۔ یہان تو ایک ہی اینکر بیک وقت معیشت سیاست حتی کہ کھیل پر بھی اسی مستعدی سے پروگرام کرتا ھے جیسے ساری عمر قومی ٹیم کا کوچ رہا ہو۔ اممیچورٹی کے تمام مظاھرے ہمارے چینلوں پر وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ بس ذرا زور سے بولنا آتا ھو۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدرتی بات ہے کہ غبارہ کبھی نہ کبھی پھوٹ جائے گا۔لیکن نیک تمنائیں تھوڑی دیر تک نظر تو آئیں گی ۔
  13. سید عاطف علی

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    شاید ہوتا ہی بھی یہی ہے کہ اینکر حضرات دوسرے پروگراموں میں اپنا تجزیہ پیش کرتے نظر آتے ہیں ۔ خود آپنے پروگرام میں تو کوئی تجزیہ پیش نہیں کرتا اور اس میں تو کوئی پابندی والی بات نظر نہیں آتی ۔
  14. سید عاطف علی

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    کیسے درست ہے ؟ اور اگر درست نہیں تو بھی کیسے ؟ اس کی وضاحت اور بنیاد ؟ یعنی نقطہءنظر تو ہر بندہ رکھتا ہے واقعات کا تجزیہ بھی ہر کوئی کر سکتا ہے۔
  15. سید عاطف علی

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    1968 میں پیدا ھوا۔ اور 1968 تک تعلیم کے محکمے میں ؟ شفیع نقی کو جلدی تھی ذرا ۔
  16. سید عاطف علی

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    شہریت منسوخ کرنے کا کیا مطلب ؟ کیا اس شخص نے کوئی جرم کیا ؟(شہریت کیسے حاصل کی ، یقینا کوئی نہ کوئی غیر قانونی ذریعہ استعمال ہوا ہو گا جو بجائے خود ایک جرم ہوا ۔سو اس کی کوئی سزا بھی ہونی چاہیئے جس کا ذکر نہیں ۔یہ البتہ کہہ سکتے ہیں یہ ٹی وی پر نمودار نہ ہونا سزا ہوا :) ) غیر قانونی ذریعہ...
  17. سید عاطف علی

    محاورہ کہانی ۔ ام عبد منیب

    ایک شعر بے اختیار زبان پر آیا ۔ گاہ باشد کہ کودک ناداں بر ھدف از غلط زند تیرے کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ناداں بچہ غلطی سے ہدف پر نشانہ لگا دیتا ھے۔
  18. سید عاطف علی

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    اللہ تعالیٰ جلد کامل شفا عطا فرما ئے۔ہڈی کمزور تھی کیا اتنی ؟ پاؤں مڑنے سے تو موچ آتی ہے ۔ نقیبی بھائی کی تو عمر بھی زیادہ نہیں ۔ہم تو کم از کم یہی سمجھتے ہیں ۔ بہر حال مولیٰ کرم کرے ۔
  19. سید عاطف علی

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی(2) ؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    زبردست ۔خلیل بھائی ۔ بقول بٹیا رانی "ارے ہاں نائس !!! میں نے سیریز کافی پہلے پڑھی تھی نا اس لیے بھول گئی تھی ۔ :) " مجھے بھی یاد ہے بٹیا رانی نے نائنتھ کے امتحان کا نتیجہ بہت اچھا آنے کے بعد ہمیں بتا یا تھا کہ اس نے یہ تمام ناولز نائنتھ کے ایگزام کے دنوں میں چوری چھپے پڑھے تھے۔ جب کہ ہم دونوں...
Top