نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پرویز مشرف ہمارے محسن ہیں: فواد چوہدری

    ویسے ہماری روپہلی فہرست بھی کچھ کم تابناک نہیں ۔ بھٹو۔جونیجو۔بینظیر۔نواز ، اپ کاؤنٹنگ سو فورتھ ۔وغیرہ ۔
  2. سید عاطف علی

    پولیو ویکسین

    جی بہتر ۔آپ کا بھی شکریہ :)
  3. سید عاطف علی

    پولیو ویکسین

    جی ہاں ۔ شکریہ :)
  4. سید عاطف علی

    پولیو ویکسین

    پولیو کی ویکسین انجکشن کی صورت میں تیس چالیس سال سے موجود تھی ۔ پھر یہ اورَل قطروں کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ کیا سہولت کے پیش نظر ایسا ہوا یا یہ زیادہ مؤثر ہیں ؟
  5. سید عاطف علی

    پولیو ویکسین

    ارے بھائی یہ تیسرے عوامی درجے کی باتیں ہیں ۔جیسے شام کے چھوٹے اخبار کی خبریں ہوتی ہیں ۔ بقول شخصے پاکستان کے شام کے اخبار پڑھیں تو لگتا ہے کہ پاکستان اگلی صبح تک ہی چلے گا۔ آپ یہ بتائیں کہ کیا پولیو کی ٹیموں کے علاوہ کسی ویکسین کی ٹیم یا ہسپتال پر کوئی تشدد کا واقعہ پیش آیا جس کا پولیو والی...
  6. سید عاطف علی

    پولیو ویکسین

    آدمیت ، احترام ِآدمی باخبر شو از مقام آدمی
  7. سید عاطف علی

    پولیو ویکسین

    بر سبیل تذکرہ میری بچیوں کو یہاں ریاض ائیر پورٹ پر (شاید ایک سے زیادہ مرتبہ) پلائے گئے ہیں ۔ بلکہ ایک دفعہ تو یاد پڑ تا ہے کہ مجھے خود بھی پینے پڑے۔ :)
  8. سید عاطف علی

    پولیو ویکسین

    عین ممکن ہے کہ یہ بات درست ہو لیکن یہ بھی تو دیکھیے کہ 2011 میں تو یہ بات پبلک ہوئی نا بلکہ خود ان کا بیان توبہ سامنے آیا ۔کیا خبر کب سے یہ معاملہ چل رہا ہو اور اندرونی خلفشار بھی ساتھ ساتھ پک رہا ہو ۔ اور یہ بات بھی مد نظر رہے کہ سی آئی اے کے مخالفین اُس کے اِس دعوے کو کتنا قابل اعتبار گردانتے...
  9. سید عاطف علی

    پولیو ویکسین

    یہ بات بہت قابل غور ہے کہ کسی دوسری ویکسین کے بارے میں مذہبی (یا کسی اور طرح کا )اعتراض سامنے نہیں آیا ۔ کیا اس کا سبب -سی آئی اے- کا وہی اعتراف (جو گویا ایک اقبال جرم ہے ) تو نہیں جس میں کہا گیا کہ اب سی آئی اے جاسوسی کے لیے ویکسین کی مہمات کا سہارا نہیں لے گی ۔ اور کیا سی آئی اے کا یہ دعوی...
  10. سید عاطف علی

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    اب بھی آ رہا ہے ۔ براؤزر کروم۔
  11. سید عاطف علی

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    شاہوں کی بات ہوتی ہے تو پورے حمام کے دن پھرتے ہیں آپ کے پاؤں کے تغسیل صحتیابی پر کسی ٹونٹی یا نلکے کے دن بھی پھرے ہوں گے ، سو اس نلکے کو ہدیہ ء تبریک ۔۔۔ بہر حال بہت خوش آئند خبر ہے کہ آپ کے معمولات اب پھر سے جاری و ساری ہوں گے اور مسند ِمحفل پر پھر سے رونق افروز ہوں گے ۔ اور ایک مخلصانہ مشورہ...
  12. سید عاطف علی

    دل یہ کرتا ہے اجتناب کروں (اصلاح طلب)

    دل کا کرنا ( یعنی دل کرتا ہے) اور نقاب کرنا کچھ مقبول محاورے تو مجھے بھی یقینا نہیں لگے البتہ ان دنوں استعمال اور رائج ہوتے دکھائی دینے لگے ہیں اس لیے دانستہ نظر انداز کیا ۔ حجاب کرنا البتہ کچھ بہتر ہے لیکن "چہرے پہ حجاب کرنا " کے بجائے "چہرے کا حجاب" شاید کچھ بہتر ہے ۔ بہر کیف بیان مکمل ہو جاتا...
  13. سید عاطف علی

    دل یہ کرتا ہے اجتناب کروں (اصلاح طلب)

    اچھے اشعار ہیں ۔ البتہ کچھ ضروری ملاحظات۔ دل یہ کرتا ہے اجتناب کروں اپنے چہرے پر اب نقاب کروں دوسرے مصرعے میں "اب" کی وجہ سے شعر کچھ نامکمل سا رہ جاتا ہے کیوں کہ پہلے مصرع سے رابطہ بہتر ہو جاتا ہے ۔ اس کی جگہ "میں" لگانے سے مضمون اچھی طرح سمٹ سکتا ہے ۔ یہاں تو کی وجہ سے شعر کا اسلوب کمزور ہو...
  14. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    میں نے تو مراسلہ از راہ تفنن تحریر کر ڈالا تھا ۔ آپ نے اس اس کا برا نہیں منایا یہ آپ کی قلبی وسعت اور اعلی ظرفی کی نشانی ہوئی اور میری امید بر آئی کہ بنا کسی پس منظر کے شوخی کر گیا تھا ۔ آپ کے نام میں وردی سے گمان ہوا کہ وردۃ (عربی میں ) گلاب کے پھول کو کہتے ہیں اور وردی گلابی رنگ کو سو اس...
  15. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    گویا آپ کے خیال میں جرائم کی عمر کی حد ہے یہ :) ؟
  16. سید عاطف علی

    منیر نیازی کی شاعری کے متعلق ادبی تعاون کی درخواست

    عبدالقیوم چوہدری صاحب ۔ آپ کو ایک لطیف پیرائے میں آواز دی گئی ہے ۔ کہاں ہیں آپ ؟ آپ کے "قولِ زریں" کا شدت سے انتظار ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید حکیم صاحب۔ آپ کو تصویر میں کون گرفتار کر رہا ہے ؟جرم کیا تھا اور کہاں لے جایا جارہا ہے، اب کہاں ہیں اور مراسلات و پیغامات اور تعارف کہاں سے لکھ رہے ہیں ؟ آپ کے نام کی نسبت سے آپ کو گلابی حکیم صاحب کہہ سکتے ہیں بشطرے کہ آپ برا نہ منائیں ۔
  18. سید عاطف علی

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    میں نے امانت اور دیانت کا ذکر کیا ہے جو ٹیکس زکواۃ اور ہر ذمہ داری پر محیط ہے ۔ تاہم لگتا ہے کہ آپ کے اعصاب پر البتہ "بغداد و شیراز" کافی سختی سے سوار ہے سو آپ کو اس کے علاوہ کم ہی کچھ نظر آتا ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    خوشیاں کا درست تلفظ؟؟؟

    شعری وزن کے حساب کی بات سے یہ فعلن ہی کے وزن پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    پولیو ویکسین

    The CIA has ended the use of vaccine programmes in its spying operations amid concerns for the safety of health workers, the White House has said. In a letter to US public health schools, a White House aide said the CIA stopped such practices in August. The CIA used a fake vaccine programme to...
Top