نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    یہ محض آپ کا خیال ہے ۔ سزائیں کوئی بھی ہوں برائی کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لیے ہوتی ہیں ۔ سزائے موت تو شاید کسی غیر مسلم سیکولر ممالک میں بھی رائج ہوگی ۔ خوشحالی کا اس سے بھلا کیا تعلق؟ محنت ،امانت اور دیانت کے اصول خوشحالی کی ضمانت ہیں ،خواہ اسلامی ملک میں ہوں یا غیر مسلم ملک میں ۔ یہ...
  2. سید عاطف علی

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    لیکن لنڈے کے مال میں بھی اکثر اوقات طاق چیز نکل آتی ہے ۔ جیسے جناب (بقول خود)۔ :sidefrown:
  3. سید عاطف علی

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    لیکن یہ بھی تو ہر معاشرے میں مختلف معانی رکھتا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    یہاں تو بہت زیادہ غریب مزدور عوام بھی بستی ہے ان کے لیے یہ زیادہ ہیں ۔ ویسے عموما تین چار کے حساب سے ملتے ہیں ۔ البتہ کبھی کبھی ہی زیادہ ہو جاتے ہیں جیسے آج کل اور عید الاضحی وغیرہ پر پندرہ ،اٹھارہ وغیرہ۔
  5. سید عاطف علی

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    لیکن آپ شاید یہ بھول رہے ہیں کہ کپتان (اپنی دانست میں) اسی ناممکن کو ممکن بنانے کا نام لے کر آیا ہے ۔ :) آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا ؟
  6. سید عاطف علی

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    درست !!! اس زمانے میں پرائس کنٹرول میکنزم کو لاگو کرنا اتنا مشکل نہیں ، کوئی بھی پروسیجر سے ہٹ کر کام کرے اس کی رپورٹنگ اور ایسکلیشن متعلقہ حُکام تک پہنچنے میں وقت نہیں لگتا اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پیچھے کرپشن کا بھی ایک نچلے درجے کا میکنزم (بطور سسٹم) متوازی طور پر کارفرما ہوتا ہے جو آپس کی...
  7. سید عاطف علی

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    یہاں ریاض میں تقریباََ نو یا دس ریال فی کلو ہیں ۔یعنی کوئی ساڑھے تین ، چار سو روپے کلو ۔ ویسے عموماََ چار ریال کلو ہوتے ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    خبردار! اسمارٹ فون کیمرا آپ کی جاسوسی کررہا ہے

    کچھ ہی عرصے قبل ایک گردش کرتا لطیفہ سنا تھا ، وہ یاد آگیا ۔ _______ Hello! Is this Gordon's Pizza? No sir, it's Google's Pizza. Did I dial the wrong number? No sir, Google bought the pizza store. Oh, alright - then I’d like to place an order please. Okay sir, do you want the usual? The...
  9. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    کہتی ہےتجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا ؟ لڑکپن میں بہت سے مضامین لکھنے کو دیئے جاتے کہ گائے پر مضمون لکھو ، اونٹ پر مضمون لکھو گدھے پر مضمون لکھو وغیرہ اور خدا بخشے بخاری صاحب کو کتے تک پر مضمون رقم فرماگئے ہیں۔ :) سو آج ہمیں ہم پر مضمون پڑھ کر جی بہت بوقلموں اور گوں نگوں کیفیات کی کھچڑی سے دوچار...
  10. سید عاطف علی

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    جاسم محمد کو کچھ بھی کہیں ڈرپوک نہیں کہہ سکتے ۔ یہ تو معطلی تک سے نہیں ڈرتے ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    دہریہ ہونے سے اس درجے شدید حسد کی آگ کہاں سے آگئی ۔ کیا یہ دہریت کی ایمانی صداقت کا ایسا طوفانی جذبہ ہے جو مذہب کی تبلیغ والوں کو بھی میسر نہیں ۔ ان شرارتوں اور اشتعال انڈیوس کرنے کے محرکات کے پیچھے کیا جذبہ کارفرما ہے اور اس کے ڈانڈے حقیقتاََ کہاں سے ملتے ہیں ؟ اس پر کچھ بات ہو جائے ۔ ماضی...
  13. سید عاطف علی

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    ارے پھر بھی یار کچھ تو ہوگا ۔یہ تو یقین ہی نہیں آتا ۔ توہین کا لفظ تو ہے ان کی زبانوں میں پھر اس کے کیا معنی ہیں اور مقصد کیا ہے ؟
  14. سید عاطف علی

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    اور کچھ نہیں تو ٹیلی نار ہی کا بائیکاٹ کرو :)
  15. سید عاطف علی

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    ناروے یا کسی اور یورپی ملک کے قانون میں مذہب کی توہین جائز ہے ؟ ایسے ماحول میں اس طرح احتجاج کرنا چاہیئے جس کا ان پر کچھ اثر ہوتا ہو یا امکان ہو ۔ کیا تشدد سے کوئی فائدہ ہونے کا امکان ہے ؟
  16. سید عاطف علی

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    اللہ تعالیٰ دونوں ٹانگوں کو جلد از جلد متحد و منطبق فرمائے ۔
  17. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    شاباش شاہینو شاباش ۔ ویسے پاکستانی ٹیم کرکٹ کی خوب خدمت کر رہی ہے ۔ اوروں کی ریٹنگز کو اوپر لانے میں ۔ :)
  18. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    یہ پاکستان کی ٹیم ہے ٹیم ہی دیکھ لیں پچ دیکھنے کی شاید ہی ضرورت پڑے ۔ :) بہر حال گڈ لک ۔
  19. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    کیا یہ حالیہ ٹی ٹوینٹی کا احوال ہی ہے ؟
  20. سید عاطف علی

    1992 کی ایک غزل

    میرے خیال میں یہ لفظ در اصل نشوة (ن ش و ۃ ۔ عربی الاصل )ہے اور وزن فعلن کے مطابق ہے ۔اپنی اردو میں بولنے کی سہولت لیے اس کو نش شہ بنالیا گیا اور اسے ش مشدد کی شکل دے دی گئی اور شعر میں یوں ہی استعمال ہونے لگا ۔ نش شہ کی شکل کیوں کہ اصل اور خالص نہ تھی سو بول چال میں میں نشہ کثرت کلام سے فعو بھی...
Top