در اصل عربی زبان میں تلفظ اور ادائیگی کا تنوّع صوتی لحاظ سے اتنا زیادہ اختیار کر گیا ہے کہ ایک دوسرے سے بہت زیادہ متفاوت معلوم ہوتا ہے لیکن یہ بات حقیقت ہے کہ پوری عرب دنیا اسے لہجات سے زیادہ اہمیت نہیں دیتی ۔ اور زبان کے قاعدے اور اصول وہی ہیں جو کلاسیکی عربی میں متعین اور مستحکم ہیں اور کسی...