یہاں طائف کے پہاڑی شہر میں شاید سب سے بلند سفر کیا ۔ 1900-1800 میٹر اندازہ ہے ۔سڑک بہت پر پیچ و خم ہے اور پہاڑی نظارہ بھی بہت خوبصورت ۔گاڑی چلانے کا اچھاتجربہ رہا ۔ کچھ ڈر سا لگا کہیں چکر نہ آئیں لیکن سفر ٹھیک رہا تقریبا آدھا گھنٹہ ان بھول بھلیوں میں گزرتا ہے۔۔ سڑک کے ارد گرد کے کناروں پر...