سیدھی سی بات ہے ۔قد تبین الرشد من الغی ۔
لیکن سمجھ نہیں آیا کہ دین کی کونسی بات (بلکہ بنیادی بات) واضح نہیں لگتی آپ کو :) ،ایک خدا کو ماننا ۔ سچ بولنا ۔پورا تولنا( یعنی امانت میں خیانت نہ کرنا)،کسی کو بے جا دکھ نہ پہنچانا ، خدا کے بندوں کے ساتھ رحمدلی سے گزر بسر کرنا ۔خدا کا ہر فرستادہ یہی...