اصل میں جو الفاظ جنس کے اعتبار سے مخلوط ہوتے ہیں وہ اگر چہ استعمال آپ ہمیشہ اپنے ہی مروجہ اسلوب کے مطابق کرتے ہیں لیکن آپ نے عموماََ دونوں طرح (یعنی دوسری طرح)کبھی نہ کبھی سنے پڑھے ضرور ہوتے ہیں ، لیکن یہاں کیوں کہ ایسا نہیں ہوا اس لیے عجیب سا ایک احساس حیرت کی شکل میں ہوا ۔ ظہیر بھائی کے قول کے...