نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کب سے لگی ہے اُس کی نشانی کتاب میں

    بھئی میں تو اس "فرضی حقیقت" کو ایسے کہتا کہ ان کے زمانے میں آبشار نہیں ہوتے تھے ۔ :) آبشاریں بھی اگر کسی یاد داشتی گوشے میں ہوتا تو ضرور اس دلالت اور ابہام کا کوئی نہ کوئی نقش ضرور ہوتا ۔ :) ویسے اب عمر اتنی ہو چلی کہ ذہن اور یاد داشت پر الزام دھرکے مطمئن ہونا سہل ہو گیا۔ ویسے اچھی خاصی...
  2. سید عاطف علی

    ----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

    تھائی لینڈ والی کی شٹر سپیڈ اور اپرچر کیا ہیں ؟
  3. سید عاطف علی

    "بُڑھاپا خوب صورت ہے"

    ارے بھئی شکریہ آپ تو نکتہ ور واقعی اسم با مسمی ہیں ۔ :) :rose:
  4. سید عاطف علی

    ----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

    سعودیہ اور تھای لینڈ کی تصاویر ٹرائیپوڈ پر لی ہوئیں ہیں یا ہاتھ میں ؟
  5. سید عاطف علی

    ----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

    ایرانی بھی کڑک چائے پسند کرتے ہیں کیا :) تصاویر اچھی ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    "بُڑھاپا خوب صورت ہے"

    اس پر ایک عربی لطیفہ یاد آگیا ۔ ایک درمیانی عمر کے آدمی کی دو بیبیاں تھیں ایک حانہ دوسری مانہ۔ حانہ کچھ عمر رسیدہ تھی سو وہ اس آدمی کی ڈاڑھی میں اگے کالے بال توڑ دیتی تھی کہ اب تم بھی عمر رسیدہ ہو چلے ہو سو یہ کالے بال تمہارے وقار کے مناسب نہیں۔ جب کہ دوسری طرف مانہ بھی یہ کہہ کر اس کے کالے بال...
  7. سید عاطف علی

    رہ کر بھی دور مجھ سے دل کے قریب ہو تم

    خلیل بھائی ! تو "تڑاق" کے لیے تو بیس نمبر کا چھوٹا والا ہلکا پھلکا "کاف ہی کافی" تھا ۔اس کے لیے ق کو کیوں زحمت دی اس کی تو "ڑ سے ازلی لڑائی" ہے ۔ مزید یہ کہ اس سو نمبر کے بھاری ق کو دو نقطے بھی ساتھ گھسیٹ کر لانے پڑتے ہیں ۔ :)
  8. سید عاطف علی

    کراچی میں ٹماٹر 250 روپے فی کلو تک پہنچ گیا

    ارے بھئی دوست ! جہاں دیکھو سوشل میڈیا کا دور دورہ ہے یہ اسی کی دین ہے ۔ ویسے میں تو کوئی پاکستان کا چینل بھی کم ہی دیکھتا ہوں :)
  9. سید عاطف علی

    کراچی میں ٹماٹر 250 روپے فی کلو تک پہنچ گیا

    ارے ! یہ تو انڈیا کا ایجنڈا پورا ہو رہا ہے کہ لال ٹماٹر کو ترسے گا پاکستان ۔ :) ویسے ٹماٹر کے ریٹ تو اوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں زیادہ آگیا تو سستا کم پڑ گیا تو مہنگا۔ اس کی مارکیٹ سپلائی ایک سی نہیں رہتی۔
  10. سید عاطف علی

    مُلّا اور اردو شاعری از محمد شمشیر

    یہ تو ایک تحقیق کا بڑا منفرد میدان ہوگا :) جس میں کئی گہری باتیں سامنے آنے کا امکان ہو ۔ البتہ یہ ایک متحقق امر ہے کہ یہ رواج فارسی کی انتہائی پختہ شعری روایتوں میں سے ہے جس کی جڑین بہت گہری ہیں میرے خیال میں تو اردو میں فارسی ہی سے درآمد ہوا ہے جیسا کہ اور فارسی روایتی اسالیب اردو میں رائج...
  11. سید عاطف علی

    مُلّا اور اردو شاعری از محمد شمشیر

    ویسے یہ تو سمندر کے کنارے سے چند ہی چنیدہ موتیوں کا نمونہ ہیں ۔ اردو اور فارسی شاعری میں تو یہ ایک بحر ذخار ہے۔ :)
  12. سید عاطف علی

    پاکستان اسنوکر کا عالمی چیمپئن بن گیا

    ایران کے دو مراکش اور ملائیشیا کے بس ایک ایک شامل ہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    پاکستان اسنوکر کا عالمی چیمپئن بن گیا

    لیکن کیا وجہ ہو سکتی ہے ۔ آخر امیچر ہی سہی لیکن عالمی چیمپئن کو پروفیشنل ایونٹ میں کچھ تو اچھی پوزیشن حاصل کرنا چاہیئے ۔
  14. سید عاطف علی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اسحاق ڈار صاحب علاج کراتے کراتے اکیلے کچھ بور ہو ہونا شروع ہو گئے ہوں گے سو اب خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے بیمار دیوانے دو ۔
  15. سید عاطف علی

    پاکستان اسنوکر کا عالمی چیمپئن بن گیا

    کوئی پچیس تیس سال قبل بھی یوسف نامی پاکستانی نے سنوکر میں چیمپئن شپ جیتی تھی ۔ وہ بھی یہی معاملہ تھا ؟یا وہ پروفیشنل تھا ؟
  16. سید عاطف علی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اسحاق ڈار تو خود بیمار ہیں اور خود کا علاج کروا رہے ہیں ۔ ایں چہ بوالعجبی است۔ کیسے ہوگا آخرررر ۔بہر حال شاباش ن لیگ۔
  17. سید عاطف علی

    پاکستان اسنوکر کا عالمی چیمپئن بن گیا

    یعنی اسے سنوکر کا عالمی چیمپئن نہیں کہہ سکتے ۔ اگر نہیں تو پھر یہ کیا تھا ؟
  18. سید عاطف علی

    یومِ اقبال :: نظم از:: محمد خلیل الرحمٰن

    واہ خلیل بھائی خوب اچھی نظم ہے۔پسند ائی ۔ اعجاز بھائی والی بات ذرا محسوس ہوئی تھی ۔
  19. سید عاطف علی

    بوظۃ آئس کریم

    مجھے تو نام سے کسی چھوٹے سے جزیرے کی ریاست کا گماں ہوتا ہے ۔ :)
  20. سید عاطف علی

    قوافی کی تلاش

    آئی پی وی سکس اور فائیو جی اب ٹیکنالوجی کا انجن بن رہے ہیں تو معاشرے آٹومیشن کی طرف جارہے ہیں ۔ تو پھر اب شعراء اور شاعری کیوں پیچھے رہیں ؟ اس لیے قوافی کی دماغ سوزی کا بوجھ برقی فرہنگوں کو آؤٹ سورس کرنا سمجھ آتا ہے ۔ :) اے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے !!!
Top