نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ارے بھئی حقیقی والے انسان کی بات کر رہا ہوں ۔
  2. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    بھئی انسانی سوچ کو غذا کی بہر حال ضرورت تو ہمیشہ ر ہتی ہی ہے۔ کیا ارتقاء اس سوال کا جواب دینے سے قاصر نہیں ہے کہ انسان کو سچ کی تلاش کیوں ہے جب کہ کل کائنات میں ارتقآء کا ہر ہر شاہکار ایک طرح سے ''جھوٹ'' بولتا نظر آتا ہے ۔ شکاری ، مثال کے طور پر شیر ہرن پر حملہ کرنے سے پہلے جھاڑیوں میں چھپتا ہے...
  3. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    لیکن یہ سوال کہ کسی تمثیلی مشاہدے کے بغیر خون خرابے جیسے سٹرونگلی ویلڈ اور بر محل اعتراض کی استعداد قابل فہم اور اطمینان بخش کیفیت نہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    جاپانی گنتی

    اکتالیس سے پچاس میں بھی گن لیتا ہو ۔ یون جو اچی یون جو نی یون جو سان یون جو یون یون جو گو یون جو روکو یون جو نانا یون جو ہاچی یون جو کیو پچاس۔ یعنی گو جو۔
  5. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    دونوں سوالوں کا الگ الگ جواب دے دیں ۔ جیسے آپ چاہیں ۔ سوال تو سوال ہوتا ہے۔
  6. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ ففٹی پھر سینچری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ لیکن ٹک ٹک ۔
  7. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آدم کی تخلیق پر فرشتوں نے خون خرابے کا خدشہ ظاہر کیا تھا ۔ کیوں۔ ؟ کیا دنیا میں اس وقت سروائیول آف فٹیسٹ اور پریڈیٹر اینڈ پرے کے ٹورنامنٹس تو جاری نہ تھے ؟ ایک سوال ھے ۔ واللہ اعلم
  8. سید عاطف علی

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    جی ہاں درست ۔ شاید میرے کان سماعت میں کچھ خیانت کر گئے۔ ہو سکتا ھے دماغ میں پاکستان کا سفر شاید پہلے ہی شروع ہو چکا ہے۔ بہر حال جزاک اللہ ۔
  9. سید عاطف علی

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    پہلے تو یہ کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ نے اس بحر کے آہنگ کے جو زیر و بم ہیں ،انہیں ان کی نزاکت کے حساب سے بہت معتدل لہجہ اختیار کر کے اداکیا ہے ۔ بہت زبردست۔ تمام الفاظ کی ادائیگی بھی بہترین انداز میں کی ہے زبردست ۔ دو خاص نکات محلِ سماعت ہیں ۔ ایک لفظ آئینہ میں آپ نے ی کو قدرے دبا دیا جو اس...
  10. سید عاطف علی

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    ایک مقام قابل ذکر محسوس ہوا تھا ۔ اب دوبارہ ذرا غور سے سن کر کچھ عرض کرتا ہوں ۔ پہلی مرتبہ بہت پسند آئی تھی ۔تقریبا ساری ہی بہترین انداز سے پڑھی تھی گویا اتنی اچھی غزل کا حق ادا کیا ۔ کل پاکستان روانگی ہے سو مختصر عرض کرتا ہوں ۔
  11. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    کہیں کہیں کچھ الجھاؤ سا ہے لیکن تحریر اچھی ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    عرفان سعید بھائی ان لڑیوں سے پتہ چلتا ہے کہ محفل کا ارتقاء فی الحال منجمد ہے یا ارتقاء کے اصول محفل پر لاگو نہیں ہوتے ۔ اور لڑی ھذا سے اس بات کا بیّن ثبوت بھی ملتا ہے ۔ ۔ یکے از متاثران بلکہ قتیلان ارتقائے محفل ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ارتقاء وہ سنجیدہ اور لمبی داستان ہے جسے اختصار کے ساتھ بیان کیا جائے تو ایک لطیفہ بن جاتی ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    بائیو ڈائیورسٹی کی جو تشریح ارتقاء کے ذریعے ہوئی اس سے بہتر کوئی تھیوری ہے ہی نہیں کیوں کہ اسے سائنسی مشاہدات کی تصدیق سے اخذ کیا گیا ہے ۔ یہ نظریہ کئی اشکال میں سیکڑوں سالوں سے موجود ہے لیکن ہمارے ہاں عموماََ (چارلس ڈارون) سے منسوب کردیا جاتا ہے ۔ اس نے بائیو ڈائیورسٹی کے متعلق گہرے مشاہدات...
  15. سید عاطف علی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کس لحاظ سے ؟ مجھے ادارتی ہی ٹھیک لگ رہا ہے ۔ ادارہ جات تو کئی اداروں کو محیط ہو گا۔ادارہ ایک عام اصطلاح ہے جس سے مراد ایک یڈمنسٹریٹِو یونٹ ہونی چاہیے ۔ یہ میرا خیال ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کس سے ڈر رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھل کے بات کریں ۔ :) یہ تو کھلی محفل ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    نہیں ۔ جب تک عمل درامد نہ ہو یہ فیصلہ تاریخی نہیں کہلا سکتا ۔ (صرف میری رائے ہے) ۔
Top