نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    اگر چہ میں فطرتاََ کئی معاملات پر بہت گہری نظر نہیں رکھتا تاہم اک جو تشویشناک سا احساس میں آج کے (کچھ) نوجوانوں (بلکہ بشمول والدین) میں پنپتا دیکھ رہا ہوں وہ یہ ہے کہ پاکستان میں اب کچھ نہیں رکھا یہاں قسمت آزمائی کا کوئی مقام نہیں ۔ یہ بات کافی افسوسناک ہے خواہ جس حد تک بھی ہو ۔
  2. سید عاطف علی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    ویسے بات تو ٹھیک ہے، لیکن کیوں نہ اسے کچھ قدم جمانے دیں ۔
  3. سید عاطف علی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    جیسی لاقانونیت ( مفلوج عدالتی نظام جو سیاسی بیساکھیوں کے سہاروں کا محتاج ہے ) فی الوقت ملک پر مسلط ہے اس صورت حال میں طلبہ تنظیمیں کس حد تک مثبت اور ثمرآور نتائج دے سکیں گی ؟
  4. سید عاطف علی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    کوئی اتنا خاص فرق بھی نہیں " میرے پاکستانیو !!! "
  5. سید عاطف علی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ویسے ہمارے اس ماحول میں اگر معطل اس واقعے کے تناظر میں کیا گیا ہے تو بھی کسی حد تک غنیمت ہے ۔ البتہ کسی حتمی فیصلے پر حکومت کو ہر گز اثر انداز نہیں ہونا چاہیئے ۔
  6. سید عاطف علی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    وکلاء ہی نہیں بلکہ یہ غنڈہ گردی کوئی بھی کرے معاشرے میں اس کا سد باب ضرور بالضرور اور فوری ہونا چاہیئے ۔
  7. سید عاطف علی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    لیکن حکومت کو موقع ملا ہوا تو ہے اور کس طرح موقع ملے ؟ کم از کم ایسے واقعات پر تو شایاں شان رد عمل دکھائے ، انتظامی حکمت عملی کا اثر فوری نظر آنا چاہیئے ۔
  8. سید عاطف علی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    قابل نہیں طاقتور کہہ سکتے ہیں ۔ دونوں انتہائی الگ باتیں ہیں ۔ (مشروط)
  9. سید عاطف علی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    پوری خبر میں ایک لفظ بھی اس بارے میں نظر نہیں آیا کہ یہ واقعہ کیوں پیش آیا اور وکیلوں نے تشدد کیوں کیا وہ بھی ایسی نازک جگہ پر ۔ لاقانونیت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔مزید افسوسناک بات تو یہ ہو گی کوئی تنیجہ بھی نہیں نکلے گا ان تحقیقات کا ۔ اب دیکھنا ہے کہ کون ذمہ دار بنتا ہے اور کون اس کا بوجھ...
  10. سید عاطف علی

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    یہ کونسا لینس ہے ۔ کافی وائڈاینگل لگتا ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح : مطلب ہے صرف ہم کو اپنے جناب سے

    اور ہاں ۔ ورق کے تلفظ میں "ر" پر زبر ہونا چاہیئے ۔ وَرَق ۔مثلاََ ۔ جیسے ورق پھٹا ہوکوئی کتاب سے
  12. سید عاطف علی

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    لیکن یہ تو خطرناک بھی کافی ہے ۔ عام سائیکل چلانے والا شاید قابو میں نہ رکھ سکے ۔ بلکہ یقیناََ ۔
  13. سید عاطف علی

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    پاکستان میں اصل مقابلہ اس بوسیدہ کاغذی نظام سے ہی نہیں بلکہ اس ذہنیت سے ہے جو اس کے تحفظ کے لیے سرتوڑ زور لگائے گی ۔ جو پراسیس بہت آسانی سے آٹومیٹ ہو سکتے ہیں ان میں پیش آنے والی رکاوٹوں سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج ہے کیوں کہ یہ رکاوٹیں کرپشن کی لیکیج چینلز کی محافظ ہیں ۔ گزشتہ چند سالوں میں یہاں...
  14. سید عاطف علی

    انگلش سیکھنے کی ایک آسان اور بہترین ویب سائٹ

    یعنی یہ لنک کی آٹھویں برسی ہو گی۔
  15. سید عاطف علی

    بولڈ نسخ فانٹ

    کیا اس میں کیز کی فونیٹک ترتیب ہے جو اردو والے میں ہے ؟
  16. سید عاطف علی

    جئے وحدت !

    سوء اتفاق ہے کہ ہم وحدت کے تصور کے لیے کوالیفائی کرنے کی سطح سے بھی کہیں نیچے ہیں ۔ اس سے پہلے اس قدر متفرق خواطر کو مجتمع ہونے کے لیے اپنی تفریق کی بنیاد قربانی پیش کرنی ہوگی ؟ مکہ نے دیا خاکِ جنیوا کہ یہ پیغام جمعیت اقوام ؟ کہ جمعیت آدم ؟
  17. سید عاطف علی

    نئی دہلی کی فیکٹری میں ہولناک آتش زدگی: 43 افراد جاں بحق 57 سے زائدزخمی

    بہت افسوسنا ک واقعہ ۔اناللہ وانا الیہ راجعون۔
  18. سید عاطف علی

    بولڈ نسخ فانٹ

    کیا ہم اردو کیبورڈ سے عربی والا ک اور عربی ۃ ٹائپ کر سکتے ہیں ؟ اور اگر ہاں تو کیسے ؟ کیوں کہ اردو کیبورڈ میں ہم کئی ایسے حروف بھی ٹائپ کرلیتے ہیں جو اردو میں بالکل بھی استعمال نہیں ہوتے صف عربی میں استعمال ہوتے ہیں ۔ جیسے أ إ وغیرہ ۔
  19. سید عاطف علی

    بولڈ نسخ فانٹ

    میرے خیال میں اردو والے کاف (ک) اور عربی والے کاف (ك) بھی مختلف اقدار رکھتے ہیں ۔ مجھے اردو کیبورڈ سےعربی مواد سرچ کرنے میں یہ محسوس ہوتا ہے ۔ اسی طرح عربی کی گول شکل والی تے (ة) اور اردو کی گول تے ۔ ۃ ۔ میں بھی ویلیوز کا فرق ہے ۔ کیا ان دونوں باتوں کی تصدیق ہو سکتی ہے ؟
  20. سید عاطف علی

    بولڈ نسخ فانٹ

    عربی میں ہ اور ھ ایک ہی چیز ھے صوتی فرق کچھ نہیں۔
Top