بھئی میں واقعی اتنا ہی سادہ اور نادان ہوں :) ۔
اور سمجھنا چاہتا ہوں درحقیقت کہ ایسا ہے کیوں ۔ یہ تو ایک روٹین کا معاملہ ہے کہ ایک افسر کی مدت ختم تو اگلے افسر کی باری اور بس ۔ اس سے حکومت کیا کیا واسطہ وہ تو ایک دوسرے متوازی راستے پر ہے ، یا ہونی چاہیئے ؟
اور یہ بات بھی کہ نیا آرمی چیف اگر...