بر سبیل تذکرہ !
میں نے آج پھر ریاض ائیر پورٹ پر یہ وائرس پیے۔
نہ جانے کیوں آج والے قطرے بہت مرچوں والے محسوس ہوئے ۔ کئی سیکنڈ تک منہ سپائیسی رہا ۔میں نے سوچا کہیں یہ والے زندہ وائرس طاقتور تو نہیں ؟ :)
بھئی فرق ہی کتنا ہے طمانچوں اور گھونسوں میں ؟
اب ہمارے معاشرے میں ان "بڑے" لوگوں کا یہ حال ہے تو عوام الناس کا کیا ہوگا ؟
ویسے مبشر لقمان کے در عمل کا کوئی تذکرہ نہی ہوا ؟
کیا وہ "تین چار تھپڑوں" کے دوران محض اپنے گال پیش کرتے رہے !
یہ نکتہ بہت خوب لگا۔ یہی میرا نقطہء نظر ہے۔
اب یہ دیکھیئے کہ فائدے یا نقصان کا تعین کرنا سائنس کا کام ہی نہیں ۔ یہ نفع و نقصان کے فیصلے آپ کو اس سطح پر کرنے ہوتے ہیں جو سائنسدانوں کا میدان ہی نہیں ۔ ہر سائنسدان چونکہ ایک انسان بھی ہوتا ہے۔ وہ اپنے نقصان اور فائدے کا تعین اپنی فکر کی اعلی تر سطح...
ارے یار میں تو نہ صرف ان الفاظ اور انکے وسیع و عمیق معانی کی حدوں سے، بلکہ سائنس کی حدود سے بھی نکلنے کو تیار ہوں ۔
لیکن یہ اس سوال کا جواب نہیں ۔
آپ خود بھی کبھی سائنس کی حدود سے باھر کا چکر لگانا اور 'تازہ' ہوا میں سانس لینے کا مزہ لے کر دیکھیں۔
آنچہ در عالم نگنجد آدم است
آنچہ در آدم...
جی ہاں ۔ لیکن سعد بھائی یہ بھی تو دیکھیئے کہ آپ کو کامیابی اور ناکامی کے معنی متعین کرنے کی بھی کسی معیار کی سمت اور سطح متعین کرنی پڑتی ہے جس کے لیے سائنس بے بس ہے ۔ اور یہاں آپ داخلی افق سے پھوٹنے والی 'روشنی' پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔
آپ نے ڈیکارٹ کا مقولہ ضرور سنا یا پڑھا ھو گا کہ۔۔۔آئی...
Hydra مچھلی نہیں ۔ بلکہ ایک سیلن ٹریٹ ھے ۔ اور ریجنریشن کی صلاحیت اور بہت سی مخلوقات میں بھی ہے۔ حتی کہ انسان میں زخم بھرنا بھی اسی صلاحیت کا ظہور ہے۔
ھائیڈرا سے بہت درجے اعلی کے جانور سیلیمینڈر کے پورے لمبس کو ایمپیوٹیشن کے بعد سو مرتبہ اگنے کا مشاہدہ بھی کیا جا چکا ھے۔
انسان میں ارتقاء محض...