نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کلاسیکی موسیقی کا مقصد

    بلکہ پہلے تعارف اور پھر موسیقی کی دنیا ۔ اور پھر موسیقی کے محفلی استاد آپ کی رہنمائی بھی فرمائیں گے۔
  2. سید عاطف علی

    ایک سوال اساتذہ سے خصوصاً عروضیوں سے

    یہ تو بہت عام ہے بھئی ۔ آپ نے شاید غور نہیں کیا ہوگا ۔ یہ نہ صرف فعلن بلکہ فاعلن مفعولن مستفعلن فعولن ۔ الغرض ہر لُن پہ استعمال ہوتا آیا ہے۔
  3. سید عاطف علی

    تعارف من آنم کہ من دانم

    مہندی لگا کے محفل پر آتے ہیں کیا ؟
  4. سید عاطف علی

    ایک سوال اساتذہ سے خصوصاً عروضیوں سے

    یہ دراصل فاعلاتن مفاعلن فعلان پر ہیں جو جائز ہے۔ یہ عام اصول ہے کہ کسی بھی بحر کے ہر آخری فعلن کو فعلان کیا جاسکتا ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    تعارف من آنم کہ من دانم

    اردو محفل میں خوش آمدید ابوبکر یوسف صاحب۔
  6. سید عاطف علی

    حمدان مبارک

    حمدان مبارک
  7. سید عاطف علی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت وقت گزرا لڑی بند یہ تھی بہن اک ہماری یہاں سے جو گزری ستایا پرانی جو یادوں نے اس کو چلا یاقلم ، جی اٹھایا لڑی کو
  8. سید عاطف علی

    فیصل واوڈا ٹی وی پروگرام میں ’بوٹ‘ ساتھ لے آئے

    ٹی وی چینل کو خود کو ہی ایسی اشیاء کی اجازت نہیں دینی چاہیئے ۔ وہ بابر غوری تھا
  9. سید عاطف علی

    فیصل واوڈا ٹی وی پروگرام میں ’بوٹ‘ ساتھ لے آئے

    فرقان بھائی ۔آپ کی بات سے بالکل انکار نہیں ۔ یہ ایک انتہائی مذموم حرکت ہے ۔ لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہماری اخلاقی حالت اس واقعے سے کہیں زیادہ مخدوش اور کھوکھلی ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    فیصل واوڈا ٹی وی پروگرام میں ’بوٹ‘ ساتھ لے آئے

    حیرت ہے کہ واوڈا کی اس حرکت پر اتنا کیوں شور مچا ! (اگر چہ مذموم ہی ہے ، بھلا اس کی کون تعریف کرے گا ) اپنی ٹی وی چینلوں کی روایتوں میں واوڈا کی یہ حرکت کوئی نئی بات نہیں اس سے قبل تو کوئی صاحب (یا شاید صاحبہ اگر مجھے درست یاد ہو) ایک پروگرام میں لوٹا بھی پیش کر چکے ( یا چکی) ہیں ۔ اصل بات یہ...
  11. سید عاطف علی

    آج کی دلچسپ خبر!

    اور پاکستان میں عمومی اوسط کیا ہے ؟
  12. سید عاطف علی

    آج کی دلچسپ خبر!

    خطرہ تو خیر ہر ٹرانپلانٹیشن آپریشن ہی میں ہوتا ہے ۔ لیکن اس پر ڈاکٹر حضرات کوئی زیادہ مفید تبصرہ کر سکتے ہیں ۔ جگر کی ویٹنگ لائن میں بہت سے مریض کئی ماہ یا شاید سال انتظار کرتے ہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    آج کی دلچسپ خبر!

    اگر ایسی کوئی مشین ہوتی تو یہ مشین شاید ایجاد نہ کی جاتی ۔(ایک خیال)
  14. سید عاطف علی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایک سوال بر سبیل تذکرہ ۔ ڈائیلاسز کے مریض زیادہ سے زیادہ کتنا عرصے تک بقید حیات ریکارڈ کیے گئے ہیں ؟ پاکستان اور بیرون پاکستان کی کوئی تخصیص یا فرق ؟
  15. سید عاطف علی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ڈائیلیسز کی مشین گردے کا کام کرتی ہے ۔ یہ مشین جگر کو زندہ رکھنے کے لیے بنائی گئی ہے ۔ دونوں کا آبجیکٹ ہی الگ ہے۔
  16. سید عاطف علی

    نیشنل سمارٹ آئی کارڈ میں کونسا فونٹ استعمال کیا گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ارے بھئی ۔ نمونے میں کچھ ڈیٹا تو چھپا دیا ہوتا۔ :)
  17. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شیخ صاحب تو یہ سوچیں گے کہ "ایسے لوگ" محفل پر ہیں ہی کیوں ۔ انہیں کیا پتہ کہ ۔۔۔۔ :) :) :)
  18. سید عاطف علی

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    جیسے اصل لڑی کے اولین مراسلے میں کیا ہے اسی طرح ہر مراسلے کے آخر میں ربط ڈال دیں ۔شاید یہ کافی ہوگا۔ جو مراسلے پرانے ہو چکے ہیں وہ منتظمین جانیں یا انہیں چھوڑیں ۔
  19. سید عاطف علی

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    تبصرے کی اس لڑی کو اس لڑی کے ہر مراسلے کا سگنیچر بنا کر شامل کردیں تو کیا خیال ہے ۔کئی مرتبہ کوئی نکتہ سکرول کرتے کرتے ہی کہیں گم ہو جاتا ہے خصوصا میرے جیسے چھوٹی اور ضعیف پڑتی یاد داشت والوں کے لیے ۔:confused1:
Top