نتائج تلاش

  1. ت

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    ہاں میں ابھی لکھتی ہوں پہلے اداسی چھائے گی پھر آنکھ نم ہوگی پھر ہی کچھ سوجے گی نہ ، ابھی آکے لکھتی ہوں :P
  2. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ہم نے اگر ریسٹورینٹ ، فاسٹ فوڈ وغیرہ کھولا تو ہم گھر والے ہی کچھ نیہں چھوڑے گے :lol: کچھ بچا تو کسٹمر کو دیا جائے گا نہ :P :lol:
  3. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ہمارے پروگرام ایسے بنتے رہتے ہیں مگر کسی اک پر جاکر کسی کی رائے ٹھرتی نیہں ، کسی کا کچھ خیال ہوتا ہے تو دوسرے کا کچھ اور ، جیسے اقراہ مجھے آئڈیا دیتی ہے کہ بوتیک کھولی جائے اور پاکستان سے کپڑے لا کر رکھے جائے :P اور کسی کا خیال کہ پاٹنر شیپ کی جائے اور گیس اسٹیشن کھولے جائیں ساتھ...
  4. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ہاں امجد بھائی خیر خیریت سے کل پہنچ چکے ، کل انہوں نے فون کیا آج میں نے ، آج ذرا گھومنے پھرنے کو نکلے ہوئے تھے ، ہفتے کو انشاا Allah آرہے ہیں ، پھر ملتے ہیں سب سے ، سب کو پیزے ہی نیہں کھلاتی جناب ، خود بھی پکاتی بناتی ہوں پر کبھی کبھا ر وقت نہ ہو ، یا موڈ نہ ہو تو...
  5. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    :P نیہں چھوٹے بھیا سن کے سمجھ جانے پر ہم آہنگی ہوئی نہ :lol: ورنہ سنا بھی لیا جاتا ہے سن بھی لیا جاتا ہے ، پر پھر بھی جب کوئی نہ سمجھے جس کے کھک پلے نہ پڑے وہ ہم آہنگی تو نہ ہوئی نہ ، جو سن کے ہی جان لے سمجھ جائے :lol: جیسے اب شمشاد ص سے میری ہم آہنگی ہے ، اب میرے خیال...
  6. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    :P ایسا نہ نا ہو میں بھی تھک جاؤں :lol: اس سے پہلے کہ میں تھک کے چپ کر جاؤں آجاؤ سب ، :P ماورہ تمھارے بغیر مجھے مزہ نیں آئے گا اسلئے تم تو آؤ کسی بھی طرح نکلو تو ،
  7. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    شیور ۔ ضرور ضرور کھائے گا ، جو دل کرے کھائیے گا ،
  8. ت

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    لگتاہےمجھے بھی اب اپنا تخلص بتا دینا چاہئیے :P ویسے آپس کی بات ہے تخلض ہوتا ہے یا تحلض ؟ :oops: :? پہلے یہ کوئی کنفرم ک ر کے دے مجھے پھر میں بتاتی ہوں :P
  9. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    فکر نہ کرو ، مہمانوں کے خاطر مدارت کو میں کل ہی سارا شہر چھان کے آئی ہوں اور ڈھیر سارے ہلال ریسٹورنٹ دیکھ کے آئی ہوں :P :lol: چوںکہ کمبحت میرا سارا شہر ہی گوروں سے بھرا پڑا ہے بہت کم گنتی کے چند ایشین ہیں یہاں ، مجھے خود بڑی کوفت ہوتی ہے جب کچھ کھانے کا موڈ ہو کچھ نیں ہلال ملتا اور آ جاکے...
  10. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    تو آپکو کیا لگا ؟ آپ اکیلے آتے تو میں دعوت کرتی یا گھسنے دیتی :laugh: mbbs کے ساتھھ ہی آئے گے توویلکم کہا جائے گا ، :P
  11. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ہاں کہتے تو ٹھیک ہی ہیں ، میں بھی آپ سب سے بے تکفئ سے باتیں کر لیتی ہو ں اور :lol: سنا بھی دیتی ہوں ۔ اب تو سب کو عادت سی پڑ گئی ہے سننے کی بھی ، اسکو کہتے ہیں ہم آہنگی :P
  12. ت

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    تم مانو یا نہ مانو ، جنہوں نے ماننا ہو مان لیتے ہیں :lol: بس اک دن میں بھی تنگ آگئی بےزار ہوگئی کچھ نہ سوجھا کچھ نہ بن سکی تو شاعرہ بن گئی ، :P
  13. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ہاں تو ؟ میں نے کب کہا کچھ :? میں تو آپکی بات کا جواب دے رہی ہوں یہ تھھوڑا پوچھا کہ انڈرسٹیڈنگ ہے یا نیہں :lol: رہی میں تو میں تو آپ سب سے ہی ہنستی بولتی ہوں ، اور سپیشل آپ سے تو بہت گپ لگاتی ہوں مذاق کا موڈ ہو تو بھی آپ ہی سے کرتی ہوں ۔ ظاہر ہے جب اک دوسرے کا پتا ہو کس نیچر کا ہے کیسا ہے...
  14. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    :( چھوٹے بھیا ، مشکل ہے میں نے بار بار ٹرائی کیا مگر کوئی بھی ریسیو نیہں کر رہا اور اب تو آنسر میشن لگ گئی ہے فرزانہ کے موبائل پر ۔ میں نے شام سے ٹیکسٹ کر رکھا تھا کہ کدھر ہیں ؟ کیسی ہیں ہم سب بہت مس کر رہے ہیں ذرا کی ذرا آکے اپنا حال چال بتا جائیے مگر کوئی آنسر نیں ، لگتا ہے یا تو سہیلی گھر...
  15. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    :) نیہں ایسی کوئی بات نیہں ، مجھے جس وقت دل ہے جتنی بار گھنٹیاں دے لیں میری خیر ہے ، میں تو بس فرزانہ کا سن کے کہہ رہی تھی کہ آدھی رات کو ڈسٹرب ہوگی ، ویسے مجھے پتا ہے آپ مذاق مذاق میں ایسے ایسے ہی کہتے ہیں ، تو میں بھی پھر مذاق مذاق میں ہی کہے دیتی ہوں نہ
  16. ت

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    :P یہ میری اپنی ہے
  17. ت

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    :P جب موڈ اچھا ہو ، آرام آرام سے لکھوں تو غلطیاں کم ہوتیں ہیں اگر جلدی میں لکھنے کی ہو تو سب کچھ ہی غلط لکھا جاتا ہے ،
  18. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    تو کوئی بات نیہں ہم انتظار کرلیں گے ، یا اگر ہم سب کی دعوت کے بعد بھی آپکے سارے اعتراض ہوتے ہیں تو کوئی بات نیہں :lol: پھر میں کؤئی اعتراض ڈھونڈ ڈھانڈ کے لے آؤں گی اسطرح اک سال تو لگ ہی جائے گا ، :lol: :P آپ جب بھی اپنے اعتراضات پورے کروالیں تو آجائیے گا ویلکم ‘
  19. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    :P آپ بھی تو سچ مچ باتوں میں لگ جاتے ہیں میں بھی مزے ہی لیتی ہوں :lol:
Top