لو چھوٹے بھیا ، آپکا سر تو پہلے سے ہی خالی ہے :P
اس خالی سر کا ہم کیا کریں کچھ ڈالنا بھی چاہے گے تو گر جائے گا ، دو، چار بال ہوتے تو آسرہ ہوتا کہ کچھ بھی ڈالا ہوا گرے گا تو نیہں نہ ۔ :lol:
چھوٹے بھیا رو پڑنا بھی گر پڑنے جیسا ہی ہی نہ ، گرتے ہوئے کونسا بندہ پروگرام بنا کے گرتا ہے؟ اچانک گر پڑتا ہے نہ ایسے رونا بھی آپڑتا ہے نہ بغیر پروگرام بنائے :P :lol:
اچانک ،
اداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے
میں جاگتا ہوں تو میرا نصیب سوتا ہے ،
جو تیرے نام کو رسوائیوں سے جوڑ گیا
تو اسکی یاد کو پلکوں میں کیوں پروتا ہے
اداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے
میں جاگتا ہوں تو میرا نصیب سوتا ہے ،
کچھ اور لوگ بھی مجھ سے...
ہاں مجھے یاد ہے چھوٹے بھیا ، آپ لندن تو پہنچ لیں پھر مل کر پروگرام طے کرتے ہیں اور فرزانہ کا بھی طے ہوگا ، پھر انکو بتانا پوچھنا ہوگا ، تب جاکے ہم سب اکھٹے ہوسکے گے نہ ساحل ِ سمندر پر ، زکریا ؟ آپ کا کیا بنا ؟ کب آرہے ہیں ؟
:) میں نے رات بارہ بجے فرزانہ کے سر ڈالے تھے اور بعد میں خود آرام سے سوگئی تھی :lol:
تھینکس چھوٹے بھیا ، آپکے تو خود سر پر اب ڈلنے جارہی ہیں ، میں بھی ڈال دوں تو سر پھٹ جائے گا آپکا :lol:
:cry: مثلن اک کوئی ایسی مثال دیں جس سے پتا چلے مجھے بھی کونسی میں نے شوقیہ خود سے لے رکھی ہے؟
اور اک میرا ہی سر ہے اب اسی پر لینی ہیں نہ کس کا سر اتنا فالتو ہے کہ اپنے سے اتار کے کسی دوسرے کے سر پر ڈالوں؟ :?
مطلب تھوڑا بہت کریڈٹ مجھے بھی جاتا ہے نہ :P :) یہ میں دعوت نہ دیتی آنے کی ، تو آپ اپنا پاسپورٹ نہ دے کر آتے نہ آنے کا پکا بنا پاتے ، ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہتے :P
یہ تو میں نے دعوت نامہ بیجھا اور آنے کے بارے میں سوچا گیا لندن اور تبھی تو سسرالیوں نے بھی لگے ہاتھوں کنفرم...
:? :cry: میں ادھر ہوں میلا بچہ :P
میں خود بہت اداس ، پریشان ، اور بہت سی مصیبتوں میں گھری ہوئی ہوں :cry: :cry:
اک ختم ہوتی نہں کہ دوسری آن پڑتی ہے ، مصیبت ہے بس مصیبت ،
تم مجھے کس لئے مس کر رہی ہو؟ تو ٹیکسٹ کر لیا کرو نہ ،
میرے سے ابھی وہی...
جی ، اس وقت ہی ، :) صبح میرے مہمان آرہے ہیں رہنے کو کچھ دن کے لئے تو پھر تو پتا ہے نہ اتنا وقت نیں ملتا ، اور بھی کام ہوتے ہیں اور ابھی تو اک کوفتوں کی بنا کر آئی ہوں باقی کے سالن اب کل ہی بنا سکوں گی ، اسوقت بڑا سکون ہوتاہے نہ خاص طور پر جب مناہل سو جائے گھر میں سکون ہی سکون ہوتا ہے...
میں کیا مینج کرنے جارہی ہوں چھوٹے بھیا ؟ :roll: اور ائیر شو تو دو دن تھا اتوار ، کو اور منڈے کو ، آج تو ختم ہوا ، مگر ہوتے رہتے ہیں ، اکثر ، اور فائر ورک بھی ہوتے رہتے ہیں ، ہم تو اب عادی ہوچکے اس شوروغل کے ، ساتھ ساتھ فن فئیر ہوتا ہے بہت سی رائیڈز ، انکے شور ،
مگر ان...