نتائج تلاش

  1. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    فرزانہ سے رابطہ نیہں ہورہا ، بیل جاتی ہے پر کوئی ریسیو نیہں کر رہا ، میں وقفے وقفے سے جیسے فری ہوتی ہوں کر لیتی ہوں مگر لگتا ہے کہیں کسی کام میں مصرف ہے سہیلی تو ، اب چھوٹے بھیا ؟ :?
  2. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    :roll: کس کو کرنے جارہے ہیں اسوقت آدھی رات کو جناب ، ؟ فرزانہ تو سوگئیں آپ کیوں اپنا بلِ بنارہے ہیں ؟ مجھے کر لیں میں جاگ رہی ہوں :P آپ کا فون کا شوق بھی پورا ہوجائے گا اور آپکا بل بھی بن جائے گا پھر تو ٹھیک ہے نہ؟ :lol:
  3. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    سچی سے چکر لگا جائیے مزہ آئے گا میرا بڑا دل کر رہا ہے ایسے سب ممبرز سے ملنے کو جن سے میری اچھی بات چیت ہے ، ذرا گیٹ ٹو گیدر ہی ہوجائے گی نہ ، ویسے بھی جو آسکتے ہیں انکو ملنے میں کیسا مشکل ، میرے جیسے اچھے دوست ، اچھے ممبر ، اچھی باجو شاید ہی آپ سب کو ملے وہ بھی بغیر کسی مطلب کے ،...
  4. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ابھی کچھ دیر پہلے میں نے فرزانہ کا فون کھڑکایا تھا مگر بیل جارہی ہے اور فرزانہ حسبِ عادت کہیں دور کسی کام میں بزی ہونگیں ، اب کل کسی وقت کروں گی ، کیا پتا اتنی دیر میں خود ہی آجائیں وہ ،
  5. ت

    عجیب دھاگہ

    :lol:
  6. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    کرتی ہوں فون ، پتا کرتی ہوں ، مگر بزی ہی ہونگیں بارہ کو اوسلو جو جانا ہے نہ ،
  7. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    جی ہاں بھلے آرام آرام سے آئیے ، میں بھی ادھر ہی ہوں ، میرا ساحل ِ سمندر بھی اور دعوت بھی ، فرزانہ کو بھی لے آئیں گے بس شمشاد ص رہ گئے ہیں :P :cry: زکریا کو تو آلریڈی دعوت دے ہی چکی ہوں اب باقی جس کا دل چاہے ، آجائیے ،
  8. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    اچھا ، مطلب اگست تک آنے کا بن ہی پائے گا ، چلیں کیا پتا باقی کسی اور کا بھی آنے کا بن جائے ، آپ لوگ آئیے تو ، میں نے دعوت پر بلایا ہے چھوٹے بھیا تو ٹائم تو نکالنا ہی ہوگا نہ ، اک دن کا نکال سکتی ہوں اور ویسے بھی ساحل بھی میرا اپنا ہوگا اور سمندر بھی اپنا ہے ،
  9. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    :P صبح جب میں نے یہ پڑھا تو بےاختیار میری ہنسی نکلی ، کہ چلو جی چھٹی ہوئی شمشاد ص کو انگریزوں نے آنے دیا تب نہ :lol: :lol: مگر خوب ہنس لینے کے بعد اب افسوس ہورہا ہے کہ شمشاد ص کا پاسپورٹ بیک کر ڈالا کئی اعتراض کے ساتھ ، :cry: :( مطلب آپ ہمیں ملنے نہیں آسکتے ، ہماری دعوت میں...
  10. ت

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    :( :oops: مگر اب یہ میرے لئے یادگار نیہں رہے نہ ، وہ تو بس یہاں ٹپے شپے ڈھولکی شولکی بج رہی تھی تو مجھے اپنا سٹوپڈ وقت یاد آگیا تھا ،
  11. ت

    عجیب دھاگہ

    جی ، صیخ کہا آپ نے ، شدہ شدے تو بچارے ویسے ہی بدنام ہیں ورنہ جنکی ابھی شادیاں نیہں ہوئی انکا کیا ؟ سر پر بال ہوتے ہی نیہں انکے ، :P یا انکے اسی غم میں جھڑ جاتے ہونگے کہ ابھی شدہ شدہ کیوں نیہں ہوئے وہ :P :lol:
  12. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    :? جنابہ ، سہیلی ، محترمہ ، میڈم ، کدھر گئیں پھر سے آپ غائیب ؟ :? :?
  13. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    تو پھر پاسپورٹ بھیج دیا ؟ کب مل رہا ہے؟ اور کب آنے کا پروگرام ہے پھر چھوٹے بھیا ؟
  14. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    :lol: لکھ دیا ہے مگر سفارتخانے والوں نے کہا ہے کہ کوئی سعودیہ سے ادھر نیہں آسکتا ، :lol:
  15. ت

    عجیب دھاگہ

    نیہں چھوٹے بھیا شدہ شدہ نہ ہوں تب بھی اکثر و بیشتر کے جھڑے ہوئے ہوتے ہیں میں نے اک آدھ دیکھے ہوئے ہیں ایسے بھی :lol: :P
  16. ت

    عجیب دھاگہ

    :lol: :lol: :P
  17. ت

    یادگار لمحات

    :lol:
  18. ت

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    :lol: میری جب مہندی ہوئی تھی نہ ، تو سب نے ہاتھوں پر دس کے نوٹ رکھ کے مہندی لگائی مجھے ، جب سب لگا چکے تو میں نے اسی دس کے نوٹ کو اٹھایا اور اسکی آئیسکریم منگوائی اور کھا لی کھانے کے بعد مجھے خیال آیا تھا اوہو اک دو دن میں ، میں نے تو پرایا دھن ہوجانا ہے :? :cry: تو تب یہ خیال آتے ہی رونے...
  19. ت

    اچھا، برا اور بدصورت

    کھولئے نہ ، تاکہ میں دیکھ سکوں نئے نام ، ابھی ہمارے چینلز پر بھی اب بار بار کی دیکھی ہوئی ہی لگا رہے ہیں ، بور کرتے ہیں :oops:
  20. ت

    اچھا، برا اور بدصورت

    کوئی سی بھی بہت اچھی سی ، مزے دار ، تھوڑا ایکشن ، تھرِلر، تھوڑی ہارور ، تھوڑی رومینٹک ، تھوڑی سائنس فکشن ، تھوڑی تھوڑی سب کچھ ، :)
Top