جی ہاں جی ،
مگر اس مشہور و معروف نکلنے سے پہلے ہماری دوستی ہوئی ،
جب دوستی ہوئی تب نہ مجھے پتا تھا سہیلی کا ، اور ہماری اتنے دنوں سے اتنی اچھی اور پرخلوص قائم ہوگئی ، صرف فون پر لمبی لمبی کرنے سے ہی اک دوسرے کو سمجھ گیئں ہیں :lol:
مشہؤر ومعروف کا پتا تو اب لگا نہ ، خیر...