:P
چھوٹے بھیا کل جب ماورہ کے بتانے پر میں نے بلاگ چھان مارہ تو پھر اک ہی بار سب کچھ دیکھا ، اور پڑھا یہ نظم پڑھکر وہاں سے ہی مجھے پتا چلا کہ اوہو ، سہیلی اسدن ٹی ۔وی پر آئی ہوئی تھیں شعرو نغمہ نام تھا پروگرام کا یا بزم ِسخن ، انکا انٹرویو چل رہا تھا تب آخر میں یہی انکی نظم فرزانہ سنا رہی...