جیسے اک شوہر روز کی شراب پی کے گھر گھستا تو بیوی کی تعریفں کرنے لگتا آج تو تم غضب ڈھا رہی ہو پری لگ رہی ہو ، دوسر ے دن آیا تو بولا آج تو تم شہزادی لگ رہی ہو ،
تیسرے دن آتے ہی بولا ، چڑیل ، بھوتنی کہیں کی ،
بیوی نے پوچھا روز تو میری تعارفیں کرتے رہو ہو آج کیا ہو؟
شوہر بولا...