میاں مر رہا ہوتا ہے بیوی سے کہا میری آخری خواہش پوری کر دینا اور میرے مرنے کے بعد کمال صاحب سے شادی کر لینا ،
بیوی نے کہا کیسی باتیں کرتے ہو کمال تو روز اول سے تمھارا سب سے بڑا دشمن ٹھرا ، پھر ایسے کیوں کہ رہے ہو ،
شوہر نے کہا ، یہی تو میں چاہتا ہوں مرتے مرتے اس سے پورا بدلہ...