نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ماشاء اللہ :)

    ماشاء اللہ :)
  2. قیصرانی

    دوستانہ۔ جزاک اللہ :) آپ کو بہت بہت مبارک ہو شہزادی کی :)

    دوستانہ۔ جزاک اللہ :) آپ کو بہت بہت مبارک ہو شہزادی کی :)
  3. قیصرانی

    ازدواجیات

    وہی تو، سوچ رہا ہوں کہ پرانے رکن نہ ہوں کہیں نئے چہرے میں :)
  4. قیصرانی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    آپ نے ریفرنس مانگا، میں نے دیا، اس سے تشفی نہیں ہوئی۔ دوست کی بات پر آپ نے زور دیا کہ اس سے پوچھ کر بتایا جائے، اس پر آپ کو یقین نہیں۔ اب بتائیے کہ اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ہوں :) شب بخیر اور اسی طرح اڑے رہیئے، چاہے عورت بن کر چاہے مرد بن کر چاہے کباڑی کا نک لے کر یا پھر گرائیں بن کر :)
  5. قیصرانی

    ماشاء اللہ۔ اللہ پاک عمر دراز فرمائے۔۔۔ :)

    ماشاء اللہ۔ اللہ پاک عمر دراز فرمائے۔۔۔ :)
  6. قیصرانی

    ازدواجیات

    محفل پر خوش آمدید نامعلوم صاحبہ، آتے ہی آپ نے شمشاد بھائی کے پوسٹ کردہ لطیفے بھی دیکھ لئے اور اس کا ریفرنس بھی دے دیا
  7. قیصرانی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    جو معلومات تھیں پیش کر دیں۔ اگر آپ کو یہ ادھوری لگ رہی ہیں تو کچھ محنت کیجئے ویسے میرے ایک تبلیغی دوست نے بتایا ہے کہ مولانا عبدالوہاب کو زیادہ تر تبلیغی اپنا روحانی رہنما سمجھتے ہیں۔ اس دوست کے اپنے پہلے بیٹے کا نام بھی عبدالوہاب ہے
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں چلا گھر کو، کہ آفس کا وقت ختم :)
  9. قیصرانی

    سفر بخیر :) آتے جاتے رہیے گا :)

    سفر بخیر :) آتے جاتے رہیے گا :)
  10. قیصرانی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    آپ نے مجھ سے پوچھا تو میں نے اپنی معلومات کے مطابق بتا دیا۔ آپ کو اگر معلومات مطمئن نہیں کر رہیں تو آپ بھی کچھ ہاتھ پیر ہلائیے :)
  11. قیصرانی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    میرے نزدیک وکی پیڈیا ان دو منہ والے افراد سے بہتر ہے جو خود کو کہلاتے تو تبلیغی جماعت والے ہیں لیکن ان کے کام ان کے نصب العین سے میل نہیں کھاتے :) واضح رہے کہ میں جماعت کو برا نہیں کہہ رہا لیکن ان افراد کو برا کہہ رہا ہوں جن کی وجہ سے جماعت آج اس مرحلے پر ہے :)
  12. قیصرانی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    سوال گندم جواب چنا والی صورتحال تو ایک بار اردو وکی پیڈیا پر بنی تھی جب ایک پرانے جانے مانے رکن کباڑی کی آئی ڈی سے لاگ ان ہوئے تھے۔ رمز والوں کی باتیں رمز والے ہی جائیں :) ویسے آپ کو یہاں سے تفصیل مل جائے گی
  13. قیصرانی

    یہ ہماری بھتیجی ہیں کہ ہمارے بھتیجے :)

    یہ ہماری بھتیجی ہیں کہ ہمارے بھتیجے :)
  14. قیصرانی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    سوچ اپنی اپنی۔ کم از کم آج کے دور میں یہی واحد چیز ہے جس پر نہ ٹیکس لگتا ہے اور نہ ہی روک ٹوک :)
  15. قیصرانی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    پتہ نہیں، عرصہ ہوا ان دوستوں سے ملے :)
  16. قیصرانی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    یعنی اب انتظار کریں کہ تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کے ترجمان فون کر کے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول فرمائیں :rollingonthefloor:
  17. قیصرانی

    واقعی شیطان کی آنت ہے جو اتنے ماہ سے چل رہی ہے :)

    واقعی شیطان کی آنت ہے جو اتنے ماہ سے چل رہی ہے :)
Top