اس بارے رائے محفوظ رکھتا ہوں کہ آپ نے بلا تفریق پوری لائبریری ہی ایک طرف کر دی ہے۔ ویسے بائی دی وے، محفل پر کچھ وقت گذارئیے، پتہ چلے گا کہ یہاں عزت دینے سے عزت ملتی ہے۔ آپ نے ہم دونوں کی گفتگو سے یہ بات جان لی ہوگی :)
ان کے سائز کافی مختلف ہوتے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ ان کا سائز اتنا بڑا ہو کہ نصف ہتھیلی پر پورے آ جائیں :)
اس کی ٹانگیں، سر اور دھڑ کاٹ کر یا نوچ کر الگ کرتے ہیں اور دم پر سے چھلکا اتار کر کھایا جاتا ہے :)
موز کا ذائقہ اس کے بالکل برعکس ہے۔ آپ کبھی نوش کیجئے گا، بلاشبہ لذیذ ترین کی فہرست میں ہوگا :)
دیگر اراکین کے لئے: اس کی جسامت یوں سمجھئے کہ گائے جتنی جسامت جو گھوڑے جیسی ٹانگوں پر رکھ دی جائے :)
اشارے کنائے نہیں ہوتے۔ براہ راست ہم بات کہہ دیتے ہیں منہ پر۔ بہت سارے اراکین ہیں جن کا کام صرف فساد پھیلانا ہوتا ہے۔ انہیں ایک زمرے میں پابندی کا سامنا کرنا پڑے تو دوسری جگہ پہنچ کر فساد شروع کر دیتے ہیں۔ باقی رہی بات جہاں تک چور کو چور کے گھر تک پہنچانے کی، جس دن انتظامیہ چاہے گی، پہنچا دے گی۔...
میں نے ایک جگہ کہا تھا کہ اب کیا تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کے ترجمان فون کر کے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کریں تو یقین آئے گا کیا؟ تو وہیں سے سلسلہ چل رہا ہے کہ اصل خبر گم ہو گئی، رہنما اور ترجمان کی تلاش جاری ہے :)