نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    جی بالکل۔ اور یہ میری نہیں، محفل کے بہت سارے دوستوں کی رائے ہے جو اردو محفل کو اردو کی ہی محفل دیکھنا چاہتے ہیں، نہ کہ اس محفل کو خود کش بمبار اور فسادیوں کی آماج گاہ :)
  2. قیصرانی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    یہ بتائیے کہ اس گفتگو کا کیا معنی ہے؟
  3. قیصرانی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    پہلی بات تو یہ کہ لائبریرین ہونا کوئی اعزاز یا عہدہ نہیں ہے بلکہ یہ اراکین کو سونپی ہوئی ذمہ داری ہے جو وہ اپنے فالتو وقت میں سرانجام دیتے ہیں۔ اس سے نہ تو کوئی اعزاز سمجھئے اور نہ ہی کوئی عہدہ۔ اس کے علاوہ لائبریری کی ذمہ داری ہمہ وقت نہیں سمجھی جا سکتی۔ ہم اراکین بشمول انتظامیہ بھی اپنی ذاتی...
  4. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ٹیبو کی بات نہیں، اس کی بو اور اس کے ذائقے کو میں کبھی قبول نہیں کر سکا۔ کچھ عرصہ ایک دوست کے ہاں پیتیزیرا پر پیتزا بنانا سیکھتا رہا تھا لیکن Salami اور Ham کی بو آج بھی برداشت نہیں ہو پاتی
  5. قیصرانی

    راولپینڈی خود کش دھماکہ۔14 شہید

    انتہائی اہم خبر صدرِ پاکستان جناب ممنون حسین صاحب کے زندہ ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ راولپنڈی کے دھماکے سے جہاں اتنی انسانی جانیں ضائع ہوئیں، وہیں یہ دھماکہ پاکستانی صدر کی زندگی کا ثبوت بھی بن گیا
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہاں سردی کی شدت ٹوٹ رہی ہے اب تو :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے، بھیا لوگ بھی ٹھیک ٹھاک :)
  8. قیصرانی

    ہرنی کے بچے تھے تین

    خیالات کی روانی :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام اچھی بہنا، کیسی ہیں؟
  10. قیصرانی

    راولپینڈی خود کش دھماکہ۔14 شہید

    من حیث القوم ہم یہی کہہ سکتے ہیں کہ اللہ طالبان کی خود کش جیکٹوں میں کیڑے ڈالے :( اس سے زیادہ ہماری حکومت کے بس کی بات نہیں
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    گڈ، اچھی بھتیجی :)
  12. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    جھینگا جو زیتون کے تیل میں محفوظ کیا ہوا ہو، بہت لذیذ ہوتا ہے۔ مایونیز کے ساتھ بھی اچھا لگتا ہے۔ عموماً کچا ہی کھایا جاتا ہے مجھے آؤٹ ڈور گرلنگ پسند ہے لیکن سی فوڈ کا یہ مسئلہ ہے کہ ان کی اکثریت جیسا کہ گھونگھے وغیرہ کو مارے بغیر، زندہ ہی آگ پر پکایا جاتا ہے جو مجھ سے برداشت نہیں ہوتا۔ کچا تو...
  13. قیصرانی

    گڑیا یا کہ گڑیوں :)

    گڑیا یا کہ گڑیوں :)
  14. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    سروائیول کے وقت تو جو مل جائے، کھانا پڑتا ہے :) سی فوڈ میں مچھلی اور جھینگے سے آگے میں نہیں جا سکا :(
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں بھتیجی؟
  16. قیصرانی

    ہرنی کے بچے تھے تین

    معلوماتی۔ بچے کی دکان :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ جناب :)
  18. قیصرانی

    ہرنی کے بچے تھے تین

    چیچوں کا مطلب؟
  19. قیصرانی

    بنوں چھاونی میں دھماکہ، 20 سکیورٹی اہلکار شہید

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کرے کہ انصار عباسی اور اوریہ مقبول جان جیسے "مقبول صحافی" اور عمران خان جیسے افراد جو یہ سمجھتے ہیں کہ "ان کے بھائی جو راہ سے بھٹک گئے ہیں" بھی اس بارے منہ سے گھنگھنیاں نکالیں اور کچھ فرمائیں۔ دیگر ہر معاملے میں وہ سماج سدھار بنے پھرتے ہیں
  20. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ایک بوٹی سے فرق کہاں پڑنا ہے بھلا :) میں نے جسٹ ذائقہ دیکھنا تھا، سو دیکھ لیا دوستانہ :)
Top