میرا خیال ہے کہ اسے لالی اور لالڑی کے علاوہ مینا بھی کہتے ہیں۔ اس میں زرد اور لال، دو رنگ کی الگ الگ چونچ پائی جاتی ہے جو انہیں ممیز کرتی ہے
تلیئر تو بہت عام ہوتا ہے۔ اتنا کہ بعض اوقات آپ ہزاروں کے جھنڈ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ مہاجر پرندہ ہے اور گرمیوں میں ہی دکھائی دیتا ہے۔ اپنے پروں کا رنگ بدلتا...