نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ آپ سنائیے :)
  2. قیصرانی

    پرویز مشرف پھر عدالت میں پیش نہیں ہوئے

    پاکستان میں پاور پلے فوج کے ہاتھ ہوتا ہے۔ اس وقت فوج مشرف کے پیچھے ہے۔ یہی میرا مًدعا ہے :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نکاح میں تو تین بار ہوتا ہے نا؟
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی جناب :)
  5. قیصرانی

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    اتنی سی بات پر بھی انہیں خوش نہیں دیکھ سکتے :(
  6. قیصرانی

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    دودھ میں مینگنیاں ڈلتی تو سنی تھیں، مکھیاں بھی اب آ گئیں؟ :(
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو اب لکھ دیجئے دوبارہ سے :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بات سمجھ تو نہیں آئی، پھر بھی، واہ وا
  9. قیصرانی

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    شکریہ اچھی بھتیجی۔ آئیندہ کے لئے جہازی سائز کا مگ بھجوا دوں؟
  10. قیصرانی

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    اس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی تھی کہ یہ حشرات جو کیکٹس کے سرخ بیریوں کو کھاتے ہیں، سے یہ رنگ حاصل ہوتا ہے۔ اس بارے راوی خاموش تھا کہ بیری براہ راست کیوں نہیں استعمال ہو سکتی :)
  11. قیصرانی

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    جو کہہ دیا سو کہہ دیا۔ بات پر قائم رہنا چاہئے :)
  12. قیصرانی

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    چائے۔ میٹھے بنا :)
  13. قیصرانی

    دوسروں سے آگے نکلنے کا ہنر

    انسان کا دل زندہ ہے نا؟ اسے کیا کہیں گے؟
  14. قیصرانی

    دوسروں سے آگے نکلنے کا ہنر

    اور یہ بھی یاد رہے کہ زندہ چیزیں ٹوٹ کر بھی نہیں مرتیں :)
  15. قیصرانی

    دوسروں سے آگے نکلنے کا ہنر

    بے جان چیزیں ایسے ہی مرتی ہیں :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    واہ :)
Top