نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    البتہ میرا سوال وہیں رہے گا کہ اگر عیسائیوں اور یہودیوں کو ہمارے نبی ص کی عزت کرنی ہو، جنہیں وہ نبی نہیں مانتے تو ہمیں بھی احمدیوں کے نبی کی عزت کرنی پڑے گی چاہے ہم انہیں نبی نہ مانیں۔ اس میں دو معیار کیوں؟ پسِ نوشت: اس لطیف طنز کے لئے تہہ دل سے شکرگذار ہوں
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر :)
  3. قیصرانی

    پرویز مشرف پھر عدالت میں پیش نہیں ہوئے

    میری پوسٹ میں سوئس عدالتوں کا تذکرہ تھا :)
  4. قیصرانی

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    ٹورنٹ میں اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ پر لمٹ لگا دیجئے، ورنہ ایسا ہی ہوتا رہے گا :)
  5. قیصرانی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    اس میں دو صورتیں ہیں۔ یا تو تمام افراد کے "انبیا" کو تسلیم کرنا ہوگا یا پھر کسی کو بھی نہیں۔ اس طرح احمدیوں کے نبی کو بھی مقدس ماننا ہوگا اور ان کی برائی بھی نہیں کر سکیں گے۔ اگر ہمت ہے تو اس بارے بات کرتے ہیں :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے بیٹی۔ آپ کیسی ہیں؟
  7. قیصرانی

    پرویز مشرف پھر عدالت میں پیش نہیں ہوئے

    یہ تقریباً سارے ہی بہانے زرداری استعمال کر چکا ہے اور ذہنی مریض ہونے کا سرٹیفکیٹ پیش کر کے سوئس مجسٹریٹ کی عدالت سے رخصت پائی تھی :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  9. قیصرانی

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    غور کیجئے کہ کاپی پیسٹ کرنے والے اراکین ادھر ایک نام سے ڈوبتے ہیں اور اُدھر دوسرے نام سے ابھرتے ہیں :)
  10. قیصرانی

    پرویز مشرف پھر عدالت میں پیش نہیں ہوئے

    زرداری کی تصویر لگانا بھول گئے :P
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ صبح ایک دوست کو ہسپتال سے پک کیا، ان کا کل ایکسی ڈنٹ ہوا تھا۔ ابھی وہ کافی بہتر ہیں۔ انہیں ان کی والدہ کے گھر چھوڑا۔ پھر گھر آ کر پیٹ پوجا، پھر پونے تین آفس کے لئے نکلا کہ آج کل ایوننگ شفٹ ہے۔ پھر اس کے بعد اب تک آفس ہی۔ ابھی اٹھارہ منٹ بعد گھر کے لئے روانگی براستہ پیتزیریا :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ ٹھیک ہی ہوں گے سب :) آپ سنائیے
  13. قیصرانی

    دوسروں سے آگے نکلنے کا ہنر

    اف، اتنے سریلے مرید :(
  14. قیصرانی

    دوسروں سے آگے نکلنے کا ہنر

    کانواں کہ کانوں یعنی سرکنڈے والی سرکار؟
  15. قیصرانی

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    آپ سیدھا سیدھا فتویٰ چاہ رہے ہیں شاید :)
  16. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    میں بھی یہی پوچھ چکا ہوں لیکن صاحب مراسلہ کو معلوم نہیں
  17. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    اس دنیا سے دور کہیں کسی جگہ نہ جا کر پوچھئے گا :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    واٹس اپ کافی فائدہ مند ہے۔ وائس میسج بھی بھیج سکتے ہیں۔ آف لائن بھی اور پہلا سال فری، دوسرے سال نصف یورو سالانہ فیس :)
  19. قیصرانی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پسند کر سکتے :)
Top