آپ کبھی تبلیغی جماعت کے ساتھ جا کر دیکھئے۔ مرکز میں تقریباً ہر بندہ ہی کسی نہ کسی سے واقفیت رکھتا ہے۔ اب تین بم اگر بستروں میں موجود ہیں تو اس کا کیا مطلب ہوگا؟
ڈاون لوڈ کو صفر رہنے دیجئے اگر آپ کے نیٹ کی رفتار اچھی ہے تو۔ اپ لوڈ کو 100 کر دیں یعنی سو کے بی
ٹورنٹس کے بارے مشورہ ہے کہ انہیں اس وقت استعمال کریں جب اور کچھ نہ کرنا ہو اور پی سی فری ہو :)
ٹورنٹس کا یہ نقصان ہے کہ جب آپ ڈاؤن لوڈنگ شروع کرتے ہیں تو ہارڈ ڈسک پر وہ پہلے سے اتنی جگہ گھیر لیتا ہے جو ابھی ڈاؤن لوڈ ہونی ہوتی ہے۔ آپ اپنی سی ڈرائیو کو سو جی بی کے قریب خالی رکھئے۔ اس کے علاوہ ونڈوز کی ساری اپ ڈیٹس انسٹال کرتے رہیئے اور کوشش کریں کہ ساٹا 7500rpm والی ہارڈ ڈسک ہو :)
پہلے تو یہ فرض کر لیتے ہیں کہ آپ غیر قانونی مواد کی بہم و ترسیل کے بارے نہیں بلکہ قانونی مواد کے بار ےجاننا چاہ رہے ہیں
جو بھی ٹورنٹ کلائنٹ استعمال کرتے ہیں، اس میں آپشنز کے اندر ہوتا ہے کہ آپ اس کو کتنا اپ لوڈنگ اور کتنا ڈاؤن لوڈنگ بینڈ وڈتھ اسائن کرتے ہیں۔ چونکہ اتنے پروگرام ہوتے ہیں ٹورنٹس کے...