میری بات واضح تھی کہ جب آپ قانون بناتے ہیں کہ کسی کے مذہبی رہنما، نبی یا مذہبی کتاب کو برا نہیں کہا جائے گا تو اس کا یقینی مطلب ہے کہ ہر مذہبی رہنما کی عزت کرنا ہوگی، چاہے جس مذہب کا بھی ہو۔ کیا آپ احمدیوں کے نبی کی عزت کرنے کو تیار ہیں :)
کوئی ایک ہوں تو بندہ نام بھی لے۔ بس اتنا اشارہ سمجھ لیجئے کہ ایک کاپی پیسٹ سرکار تابڑ توڑ کاپی پیسٹ کے بعد اچانک گم ہو اور ان کی جگہ اچانک وہی سلسلہ دوسرے رکن شروع کر دیں تو سمجھ جائیے :)