صحن عربی میں پلیٹ کے علاوہ گھر یا مسجد کے کھلے اور پھیلے ہوئے حصے کے معنی میں بھی ہے ۔
اس کی مشترک خصوصیت پھیلاؤ کا موجود ہونا ہے ۔
کیونکہ پلیٹیں فی الحال برصغیر میں معدوم نہیں ہو رہیں اس لیے موضوع پر واپس آنا چاہیئے تا کہ دھاگے کے فوائد مرکوز اور مؤثر رہیں ۔