نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ہمارے ہاں درانت اور درانتی دونوں مقبول ہیں ۔ درانتی ذرا اصیل لفظ ہے شاید ۔
  2. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یہاں سعودیہ میں اسے دلّہ کہتے ہیں اور یہاں کی چند ثقافتی علامات میں سے ایک معروف ترین شے ہے۔ لیکن یہ ڈھکن والا ہوتا ہے ۔ اس کا خادم حسین صاحب سے کوئی تعلق نہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اس میں سے بانسری کی سی سریلی آواز بھی نکلتی ہے البتہ اس میں ایک ہی سر ہوتا ہے ۔ پیں ں ں ں :)
  4. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ہم اسے درانت یا درانتی (نون غنہ) کہتے ہیں اور ہاں ، ہم اس سے فصل نہیں کاٹتے بلکہ گوشت کے خشک کباب بناتے ہیں ۔ اور اب عنقریب استعمال میں آیا ہی چاہتی ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میں نے اردو بولنے والوں سے کبھی رِلی نہیں سنا ۔ سندھیوں میں البتہ یہی سنا ۔ آپ نے براہ راست انہی سے لی ہوں گی ۔ :)
  6. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ہم نے بہت استعمال کیں ہیں یہ ۔ ہم انہیں رَلّی کہتے ہیں ۔ جبکہ سندھی زبان میں غالباََ یہ رِلّی کہلاتی ہے ۔ بیڈ شیٹ ہی نہیں بلکہ بلینکٹ کی طرح اوڑھنے کے کام بھی آتی ہیں کیوں کہ "لیئرڈ" ہونے کی وجہ سے کافی گاڑھی ہوتی ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یہ لیجیئے اس میں بلی کے بھاگ بھی آگئے ۔ بیچاری بلی خالی چھینکے کو ہی تک رہی ہے ۔ ویسے اس چھینکے میں ڈھکن نظر نہیں آرہا جو ہمارے چھینکے میں تو ہوا کرتا تھا ۔
  8. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ہمارے پاس بھی ہوا کرتا تھا ۔اور دودھ کی بالائی میرے ہاتھوں سے کبھی محفوظ نہ رہتی تھی ۔ ہم اسے نعمت خانے کے علاوہ گنجینہ بھی کہتے تھے کہ یہی ہمارے لیے گنج ہائے گرانمایہ رکھتا تھا ۔
  9. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    دال چاول اور زیرے کو صاف نہیں کیا جاتا بلکہ جاتا بینا جاتا ہے ،اور بیننے سے وہ صاف ہوجاتے ہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ سائنس کو ابھی بہت سے پردے اٹھانے ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات

    یعنی بالفاظ دیگر۔۔۔ کیچ می اف یو کین۔
  12. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

    میرے لیے تو یہ مرض جینیٹک ہی ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    سروطا میرے ذہن میں ط کے ساتھ لکھا آرہا ہے ۔ شاید اس کی شکل کی شباہت کی وجہ سے ۔ :p
  14. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    جاسم یہ بات درست ہو سکتی ہے لیکن میری رائے یہ ہے کہ پڑھنے اور سیکھنے میں ابتدائی سہولت شرح خواندگی کو قومی سطح پر بڑھانے میں بنیادی اہمیت نہیں رکھتی ۔ یہ تو قومی حکمت عملی اور حکومتی و انتظامی ترجیحات کا ثمر ہے بھئی ۔
  15. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    یہ بات دل کو نہیں لگتی ۔ بھلا خط سے تبدیلی کا شرح خوندگی بڑھانے والے اصل اور حقیقی اقدامات سے کیا تعلق ۔ یہ تو قومی جدو جہد کی ناقدری ہوئی ۔
  16. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کیوں بھئی ؟ وہ تو شاید قدیم زمانے ہی سے رائج تھا ۔
  17. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

    شاید دنیا کے گرد چکر لگا رہے ہوں ۔ اراؤنڈ دی ورلڈ ان ایٹی ڈیز ۔ کی طرح
  18. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    فارسی والے خط ہی میں کیا عیب تھا ۔ یہ اتا ترک کا کیا دھرا ہے ، خدا سمجھے اس کو ۔
  19. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    س ش ۔ ترکی کے ایس میں ایچ بلٹ ان ہے کیا ؟ ایس کے نیچے کچھ علامت سی لگی ہے شاید اسی کی کارستانی ہے ۔
Top