زندگی جینا یا زندگی کو جینا ۔یہ عوامی درجے کا محاوراتی اسلوب لگتا ہے اور شعری اسلوب کو پست کرتا ہے ۔ جیسے ٹپال چائے پیو اور زندگی جیو :) وغیرہ
جینا مجرد ہی مجھے مقبول لگتا ہے اس لحاظ سے ۔عین ممکن ہے یہ میرا ذاتی تاثر ہو لیکن طبیعت نہیں مانتی ۔
کیوں نہ بھرپور جی لیا جائے ۔ ہو سکتا ہے ۔وغیرہ ۔...