نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    کفگیر تو دیگ میں چلتا ہے یہ تو کافی چھوٹا سا کفگیرچہ لگ رہا ہے :) ۔ نیز پشت کی جانب سے دیکھنے سے پتہ چلے گا یہ چمچہ بھی ہو سکتا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    دیریلیس کا مطلب نہ جانے کیا ہے ۔ البتہ اس میں ارطغرل مرتا نہیں بلکہ مرنے کے کئی مرتبہ بہانے اور اس بنیاد پر منصوبے ضرور بناتا ہے ۔ :) اس کے پانچ سیزن کے بعد ۔ ایک سیریز عثمان کی بن رہی ہے جس کا ایک سیزن مکمل ہو چکا ہے۔ اس سیریز کا نام بھی کرولس عثمان ہے ۔ یہاں پھر کرولس کا معنی نہ جانے کیا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اور جہاں تک غیر ضروری طوالت اور سست روی ہونے کا تعلق ہے اس پر بات کرنا تو بیکار ہی ہے ٹائم ہی کا تو کھیل ہے۔۔
  4. سید عاطف علی

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    نور بٹیا ۔ کِرّوبی یعنی فرشتہ ۔ (kirrobi) ۔ یہ تو عام لفظ ہے ، زیادہ اجنبی نہیں ۔ درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں
  5. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    عثمان آپ کی بات درست اور تجزیہ بھی اچھا ہے ۔لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس اردو ترجمے میں سہولت کے عنصر کی بنیاد عوامی درجے مقبولیت حاصل کرنا ہے اور اسی کے پیش نظر ایساا کیا گیا ہے ۔ کلاسیکی اور قدیم ماحولیات کے تناظر میں با ضابطہ منظم ترجمہ اور زبان کا اصل مذاق اور خالص ادبی اسلوب عوای سطح پر تکلّف بن...
  6. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    اور وہ بھی اپنی مخصوص چمک پٹی اور کامداری کے ہنر کے ساتھ ہچکولے کھاتی ۔
  7. سید عاطف علی

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    شکریہ اور بہت آداب ظہیر بھائی ۔ کچھ وقت سر کی حد سے گزر چکا تو اب یہ اصلاح محمد تابش صدیقی بھائی یا محمد خلیل الرحمٰن بھائی ہی کر سکیں ۔ اس شعر کے شروع میں جس کے بجائے جن کردیں تو خطا سے مامون ہو جائے ۔ تصحیح کا پھر شکریہ ۔ جن کے بیاں کو قفل پڑے ہیں زبان پہ ان کہنہ حسرتوں کا نشاں ہے یہ زندگی
  8. سید عاطف علی

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے

    ویسے ایک محاورہ سمجھ لگنا بھی ہے ۔ :LOL:
  9. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کیا عربی آوازوں میں تمام سیزن یو ٹیوب پر دستیاب ہیں ؟
  10. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    انگریزی ترجمہ دردناک حد تک سپاٹ ہے ۔ اردو البتہ بہتر ہے ۔ پہلا سیزن اردو آوازوں کے ساتھ کافی اچھا ہے ۔ باقی سیزن اردو ترجمے کے ساتھ ہیں البتہ ترجمہ قدرے بہتر ہے ۔ عربی ترجمہ اور آوازیں بھی بہت اچھی ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ارے نہیں بھائی یہ تو ذرا زیادہ ہی ہو گیا ۔ :) آپ پورے سیزن بھی دیکھ لیں سب ٹائٹلز یا ترجمے سے بے نیاز نہیں ہو سکتے ۔ البتہ یہ خوب اندازہ ہو جاتا ہے کہ عربی (اورفارسی) کس حد تک پیوستہ اثرات رکھتی ہیں ترکی زبان میں ۔
  12. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    لیکن اردو میں آوازیں صرف ایک سیزن کی دستیاب ہیں باقی اردو سب ٹائٹل البتہ تمام سیزن کے ہیں ۔ اردو ترجمہ انگریزی سے کافی بہتر ہے ۔ اردو آوازیں اچھی منتخب کی ہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے

    غزل تو اچھی کہی لاالمی بہن آپ نے ۔ (ہمیشہ کی طرح ) لیکن بھئی یہ بحر کون سی ہے اور اس کے اجزاء و افاعیل وغیرہ کیا ہیں ۔ کیا اس میں کوئی اور معروف غزلیات بھی ہیں ؟ متقدمین متاخرین میں سے ۔
  14. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    اس لیے تاڑنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا تھا ؟
  15. سید عاطف علی

    تبصرہ کتب محمد حفیظ الرحمٰن کا پہلا شعری مجموعہ اعجاز عبید صاحب نے شائع کردیا

    بہت خوب خلیل بھائی ، آپ کو اور برادر محمد حفیظ الرحمٰن کو بہت مبارک آج کچھ کلام پڑھا خوب پسند آیا ۔ ماشا ءاللہ ۔
  16. سید عاطف علی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    یہ انداز با آواز بلند خطاب کا متبادل لگتا ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    قربانیاں: یہ 'دُندا' اور 'چوگا' کیا ہوتے ہیں؟

    بکرے کے نیچے والے دانت ٹوٹ کر دوبارہ دو چار اور چھے کے پکے دانتوں کی شکل میں آتے ہیں ، جن سے ان کی عمر کا اندازہ لگایا جا تا ہے۔ دونداکا مطلب یہ کہ اس کے ابھی دو دانت پکے آئے ہیں اور اس کی عمر ایک سال سے پندرہ ماہ کے درمیان ہے۔ اسی طرح چوگا چار اور چھگا چھے دانت والا ہوا۔
  18. سید عاطف علی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    حتی کہ کچھ لوگ بھری بزم میں اپنے عاشق کو بھی تاڑ لیتے ہیں ۔ (حکیم الامت)
  19. سید عاطف علی

    تعارف میراتعارف

    عثمان کی نظر سے دیکھیں شاید اس مشکل ہی سے یہ دو ہیں نہیں تو کہیں ہزار ہوتے ۔
Top