نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ہم تو ایک چھوٹے قد کے مٹکے کو کہتے تھے ۔ جو گول شکل کا نہیں بلکہ ایک خاص شکل کا ہوتا تھا ۔فاتحہ خوانی اور برسیوں وغیرہ میں یہ کورے برتن لائے جاتے تھے ۔
  2. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    بھئی ہمارے ہاں تو سوئی جب بڑی ہوتی ہے تو جنس تبدیل کر کے سؤا بن جاتی ہے۔ :)
  3. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اگر رضائی کا ذکر ہو تو ڈورے ڈالنا برملا استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میں نے ٹھلیا ہمارے ہاں کبھی استعمال ہوتا نہیں سنا محض پڑھا ہی پڑھا ۔ البتہ ایک چھوٹا مٹکا ہمارے ہاں "بدنا" کہلاتا تھا ۔
  5. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ایک ٹھلیا بھی ہوتا ہے چھوٹا مٹکا ۔
  6. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میں اور پر سے شناخت کی جاسکتی ہے البتہ ۔ :LOL:
  7. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    بچپن میں کوئی کوئی تو انہیں کُلھڑی بھی کہتا تھا ۔ کُلھڑیاں ۔ :) سبیل میں ہوا کرتی تھیں۔
  8. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یعنی دھاگے یا تاگے ڈالنا ؟
  9. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    سندھ میں ہمارے ہاں اگر دن کے وقت سخت گرمی چالیس پینتالیس تک بھی ہو ، تو بھی رات خوب ٹھنڈی ہی رہتی ہے ۔اگر کھلی جگہ یا چھت پر سویا جائے تو کچھ نہ کچھ اوڑھنا ضروری ہوتا ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    جی بالکل ۔ دال چاول وغیرہ میں سے کنکر اور تنکے وغیرہ نکالنے کو بیننا کہتے ہیں ۔ "بینا جاتا ہے" فعل مجہول کی ساخت پر کہا تھا میں نے بطور مثال یعنی بیننے کا کام کیا جاتا ہے اس میں ایک جاتا زائد ہو گیا غلطی سے۔
  11. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میرا خیال تھا کہ نائلون والے فائبر کی پتلی سی تہہ ہوتی ہے اس میں یعنی مصنوعی روئی ۔ واللہ اعلم ۔
  12. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یہ گہرا برتن اوکھلی تھا ۔ جس میں سر دینے کے بعد انسان موسل سے خوف ہو جاتا ہے ۔ عموما لکڑی کے دیکھے ہیں یہ میں نے ۔ جبکہ ہمارا ہاون دستہ آہنی تھا ۔
  13. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    واہ ۔ خوب ۔ اس میں ایک لوڈی اور گھڑونچی کی کسر رہ گئی ۔ لوڈی ۔ یہ وہ بٹا ہوتا ہے جو سل کے ساتھ پیسنے میں استعمال ہوتا ہے ۔ لیکن لوڈی مونث ہوتی ہے اور ذرا مثلث شکل میں سل کے مطابق ڈھلی ہوتی ہے ۔ گھڑونچی ۔ یہ لوہے یا لکڑی کا اسٹینڈ ہوتا ہے جس پر مٹکے یا گھڑے رکھے جاتے ہیں ۔ اسمیں گھڑوں کے ساتھ...
  14. سید عاطف علی

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    بھئی ان کو لاہور سے طلب کیا ہے ایک کلو آم کے لیے ؟
  15. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    کوئی خاص فرق نہیں البتہ اس تصویر میں جو لکڑی کا دستہ ہے اور وہ ہماری درانتی میں لوہے کا حصہ زمین پر رکھنے کے لیے ہوتا ہے۔ ویسے اگر درانتی میسر نہ ہو تو میں چھری کو پاؤں کے انگوٹھے اور انگلی سے پکڑ کر بھی کباب بنا لیتا ہوں ۔
  16. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اس میں تو شاید روئی بھری ہوئی ہوتی ہے جیسے کہ رضائی میں لیکن مقدار میں کم ہوتی ہے ۔جب کہ رلی میں تہہ اور استر لگا ہوتا ہے ۔ اور اوپر رنگا رنگ کپڑوں کے ٹکڑوں کی سمیٹری سے کچھ نقوش سجے ہوتے ہیں ۔ ہمارے ہاں ایک رضائی میں اوسطاََ ڈھائی یا تین کلو روئی ہوتی تھی جسے ہر سال پنوایا جاتا تھا ۔اور اب...
  17. سید عاطف علی

    دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں - برائے اصلاح

    اس کے علاوہ مصرعوں کا ربط ذرا مضبوط ہونا چاہیئے اور جیسا کہ اعجاز بھائی نے کہا کہ تراکیب بھی زبان و بیان کے مطابق لائی جائیں جیسے ذوق بندگی کے ساتھ شوق آگہی وغیرہ ۔ خصوصا غزل کے مطلع میں یہ نکتہ زیادہ اہم ہوتا ہے کیوں کہ مطلع ہی سے زمین ،ردیف ،قافیہ اور مجموعی فضا کا اعلان ہوتا ہے ۔ اس میں جو...
  18. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    ارے بھئی پھر تو جلدی پیدا ہو جائیں ۔ مبادا بہت سا مواد معدوم ہی ہو جائے اور اس دھاگے کی ممکنہ ناکامی (خدانخواستہ) کے باعث محروم رہ جائیں ۔
  19. سید عاطف علی

    اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات

    یعنی بالفاظ دیگر ۔۔۔ پھڑیا گیا جے ؟
  20. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ہم نے ہمیشہ گھر پر ہی بنی ہے ۔
Top