ظہیر بھائی ۔ ناند کبھی نہیں سنا یہ مذکر ہے یا مؤنث ؟
غالبا ََیہ ناند ہی ہمارے گھرمیں بھی تھی ہم اس میں سے پانی پیا کرتے تھے اس کے نیچے کی جانب ہم نے ٹونٹی لگا رکھی تھی ۔ ہم اس کو نادی کہتے تھے ۔کافی بڑے حجم کی ہوتی تھی جیسے کوئی تین چار بڑے مٹکے آجاتے ہوں گے اس میں۔ شاید یہ ناندی کی متغیر شکل ہو...