نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں۔

    نور بٹیا مہتمم کو ایڈمن صاحب کہہ لیں ۔ جن کا ایک اور سگنیچر ہم نے چرایا ہے ۔ "بٹیا" والا :)
  2. سید عاطف علی

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    جزاک اللہ سیما آپا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔ علم و عمل میں برکت دے ۔ صدہا آداب و تشکر آپ کے لیے ۔
  3. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں۔

    میں اس کا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے
  4. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں۔

    سو اب جواب دینے کے لیے رہ ہی کیاگیا ؟ اگلا سوال کیجیئے ۔
  5. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    زبردست ۔ امیر عالی قدر ۔ لگ رہے ہیں ما بدولت۔
  6. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    بہت بہت شکریہ اور صد ہا آداب۔ سیما آپا۔ اللہ تعالی آپ کو اور جملہ محفلین و محفلات کو سلامت رکھے ۔ اور علم و عمل میں ترقی دے ۔
  7. سید عاطف علی

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    شکریہ شکیل خورشید بھائی۔ سامت رہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    ایک تک بندی ---------- تک بندیوں میں گرچہ مہارت نہیں ہمیں خاموش بیٹھ جائیں اگر ہم ، تو ہم نہیں تخلیق لاجواب ہے سب "محفلین" کی حصہ بھی "محفلات" کا کچھ اس میں کم نہیں یکجا ہے خاندن کی صورت یہ ویب گاہ محفل کو کردے مات ، کسی میں یہ دم نہیں
  9. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    قاضی نے ان کے سامنے رکھے سوال تین۔ سب نے بیک زبان کہا ہاں قبول ہے ۔ محفل کے سائبان کی خاطر قبول ہے ۔ بونگوں کے ساتھ بونگی بھی ہم کو قبول ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اسے معدوم تو نہیں البتہ کریٹکلی اینڈینجرڈ کہا جانا چاہیئے ۔ :) ۔ ڈبلیو ڈبلیو برصغیر ۔
  11. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ان کی جگہ دستی نلکوں یعنی ہینڈ پمپس نے لے لی تھی جو اب بھی گھروں میں خال خال نظر آ ہی جاتے ہیں ۔
  12. سید عاطف علی

    حج: عشق کے رنگ میں رنگ لے

    ایک خبر یہ تھی کہ منیٰ کے عام خیمے استعمال نہیں ہوں گے بلکہ جمرات کے قریب رہائشی ٹاور میں حجاج کو رکھا جائے گا۔ یہ عمارتیں جمرۃ الصغریٰ کے قریب پہاڑیاں کے قریب ہیں ۔ ان ٹاور کی دو اقسام ہیں اور کل گنجائش 18000 ہے۔
  13. سید عاطف علی

    حج: عشق کے رنگ میں رنگ لے

    گزشتہ پانچ سال کا ڈیٹا برائے حجاج 1436 1,390,666 1437 1,325,471 1438 1,755,250 1439 1,760,513 1440 1,855,836
  14. سید عاطف علی

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    واٹس ایپ پر میں نے تو شاید کبھی اسٹیٹس نہیں لگایا اور شاید نہ ہی دیکھا البتہ کسی کے دکھانے پر ضرور دیکھا ہے ۔ اب پتہ چلا کہ یہ بھی اتنا اہم ہے ۔۔۔ :) فیس بک کی پوسٹس البتہ شاید اسٹیٹس ہی کہلاتی ہیں، لیکن اس کی تصدیق سوشل میڈیا ڈاکٹریٹس کر سکتے ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    بلکہ لوٹ مار ۔
Top