نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    باسل سیڈس یہی ہوتے ہیں شاید ۔ ہم بچپن میں انہیں باپچی کہتے تھے ۔
  2. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    اسے پاکستان کا صوبہ بنانے کی تحریک شروع ہونی چاہیئے ، تامل زبان اگرچہ اجنبی ہے لیکن سری لنکا کا لٹریسی ریٹ پاکستان سے سالہا سال پہلے سے بدرجہا بلند رہا ہے سو انگریزی سے کام چل سکتا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    وارث بھائی ایسی چیزوں کے درمیان ویسی چیزوں کا زیروزبر ہوجانا بھی عام بات ہے ۔ ویسے آپ نے خوب درست فرمایا۔ تسلیم ۔:)
  4. سید عاطف علی

    بھوکا بُرا لگا ، کبھی روٹی بری لگی

    واہ ظہیر بھائی واہ !کمال ! اتنی پرانی غزل آج نظر آگئی ۔ شاد آباد رہیں ۔ چوکھٹ پر اپنے نام کی تختی بری لگی ۔ واہ
  5. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    ملنگ تو چاردانگ عالم میں موجود ہوں گے۔ البتہ ملنگا تو صرف اور صرف سری لنکا کا منفرد تحفہ ہے-
  6. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    سیما باجی۔ یہ تو سری لنکا کے فاسٹ بالر کے پاس ہو گا۔ تخم بالنگاں البتہ بسہولت میسر ہو جائے کراچی میں ۔
  7. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    ارے واہ ! میں کبھی یہی شغل دہی اور سیب کے ساتھ فرماتا ہوں ۔ فلیورڈ یوگرٹ کا ایک منفرد مزہ ۔
  8. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام فورم میں خوش آمدید فیضان صاحب۔
  9. سید عاطف علی

    ایک جملہ کے لطائف

    لیکن اس سے تو وہ ذرا دوسری طرح کے لطیفے بن جائیں گے۔ البتہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ایسے لطیفے ہی نہ بنائے جائیں۔ لطیفہ ہی تو ہے ایسا نہیں ویسا ہی سہی۔
  10. سید عاطف علی

    ایک جملہ کے لطائف

    لیکن ایسے لطیفے کے لیے کہیں تو بجلی گرانی ہی ہو گی ۔
  11. سید عاطف علی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    جس نے تجھ حسن پر نگاہ کیا نور خورشید فرش راہ کیا حق نے اپنے کرم ستی مج کوں ملک خوبی کا پادشاہ کیا مشق غفلت سے تیرہ باطن نے صفحۂ زندگی سیاہ کیا حوض کوثر کا تشنہ لب کب ہے اس زنخداں کی جس نے چاہ کیا کوچۂ زلف میں گیا جب دل برگ سنبل کوں زاد راہ کیا برق خرمن ہے جان دشمن کا درد سیں جس...
  12. سید عاطف علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    البتہ اچھی والی پٹری کی ضرورت ہوگی ۔ انجن خواہ کیسا ہی ہو ، سبک رفتار ہوا جو ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    لگتا ہے یہ یہ ٹرین بھی اسی ہوا سے چل رہی ہو گی ۔
  14. سید عاطف علی

    تجسس!!!!!!!

    رومی بٹیا ! وعلیکم السلام اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید ۔ جب تک آپ بانیان گرمی قدر تک معلومات حاصل ہوں ، آپ اپنا تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کر دیجیئے ۔
  15. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ویسے ہم اسے شٹل کاک برقعہ بھی کہتے تھے ۔ :LOL:
  16. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    نہیں میرا علاقہ تو وسطی سندھ ہے اور جاسمن بٹیا کا شاید جنوبی پنجاب ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ہماری بھی کچھ بزرگ خواتین کے پاس یہی ہوا کرتا تھا ۔ بچپن میں تو کافی نظر ایا کرتا تھا ۔ اب یکسر مفقود ہے ۔شاید اب تو دیہات میں بھی نظر نہیں آتا۔
  18. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    بس شرط یہ ہے کہ چار دن ہی ہوں ، چاول کی طرح پچھلی فصل کا نہ ہو ۔
  19. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    کچھ عرصے قبل ایک خبر کی سرخی پر نظر پڑی کہ سعودی مملکت کی مقیمین اہل عجم اپنے وطن کا سفر کر سکتے ہیں ۔ یہ سرخی ابھی ہمارے رخساروں کو سرخ بھی نہ کرپائی تھی کہ اجمال کی تفصیل میں یہ عقدہ کھلا کہ یہ سفر "ون وے ٹکٹ" کا ہو سکتا ہے اور جو مملکت سے باہر جائے گا وہ واپس نہیں آئے گا ٭ سو یہ سرخی ظہور...
Top