نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    ہماری طرف سے بھی سب محفلین بہن بھائیوں کو بہت عید مبارک اور تمام محفلین و محفلات کے خاندانوں کے لیے بھی نیک خواہشات۔ اللہ تعالی سب کو خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے اور اس مرض کی مصیبت سے سب کو جلد نجات دے ۔ آمین
  2. سید عاطف علی

    ‘تحفظِ بنیادِ اسلام بل‘آزادیٔ رائے پر حملہ ہے

    قطع نظر آزادیءاظہار کے، کیا موجودہ قوانین پر عمل ہو رہا ہے جو نئے قوانین کی ضرورت پڑ رہی ہے ؟
  3. سید عاطف علی

    بھیڑ اور مجمع کے لیے اردو الفاظ

    ڈار پرندوں کی بھی ہوتی ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زبردست اریب آغا بھائی ۔ واہ! موت ، کیا آکے فقیروں سے تجھے لینا ہے مرنے سے پہلے ہی یہ لوگ تو مرجاتے ہیں میر درد۔ بر سبیل تذکرہ ۔
  5. سید عاطف علی

    کرشن چندر ايراني پلاؤ ۔۔۔۔ کرشن چندر

    اس نام سے تو مجھے صدر کراچی میں ایرانی ہوٹل "چلو کباب سبحانی" یاد آگیا ۔ اپنے انجینئرنگ کے ایرانی کلاس فیلو دوست کے ساتھ کبھی جانا ہوا کرتا تھا ۔ 1993-1997 کی بات ہے ۔ آہ ۔ روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھے اے عمر رفتہ ! چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
  6. سید عاطف علی

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    بہت آداب و تشکر خلیل بھائی ۔ سلامتی ہو ۔
  7. سید عاطف علی

    پریم کتھا: براڈوے کے ایک مشہور کھیل کے گیت کا اردو قالب

    واہ واہ خلیل بھائی ۔ خوب سماں باندھا ہے ۔مجھے تو لگتا ہے کہ کسی پنڈت کی طبع زاد تخلیق لگتی ہے کہ مجھے کئی الفاظ اجنبی لگے ۔ ہندی زبان سے میری واقفیت زیادہ نہیں البتہ الفاظ جو کیفیات کا سماں باندھتے ہیں ان سے اندازہ خوب ہوجاتا ہے ۔ بالکل ایسے ہی جیسے محسوس ہوتا ہے کہ محترمہ کی صداؤں کی تان سے...
  8. سید عاطف علی

    جواب شکوہ نشتر امروہوی

    واہ خوب ۔سلامت رہیں سید شہزاد ناصر بھائی ۔
  9. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جہنم رسید کر نہ دے کہیں۔
  10. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    بھئی فہد آپ کیا سمجھتے ہیں ۔ کیا فقیروں کو اپنے ماحول سے اپڈیٹ رہنے اور زمانے کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کا حق نہیں ؟ اگر وہ ماحول سے مطابقت میں ضعف دکھائیں گے تو معدوم ہو جائیں گے ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    اللھم صل علی محمد ۔

    اللھم صل علی محمد ۔
  12. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اسے شاید جھروکا کہہ سکتے ہیں ۔ چلمن تو اٹھائی اور گرائی جا سکتی ہے۔
  13. سید عاطف علی

    مخلتف چیزوں آوازوں کے نام

    چہچہانا تمام چھوٹے اور خوش آواز پرندوں کے لیے ہے۔
  14. سید عاطف علی

    مخلتف چیزوں آوازوں کے نام

    گدھے رینکتے ہیں اور چڑیاں چہچہاتی ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    خدا کرے یونہی یہ مصیبت اپنی موت آپ ہی مرجائے ۔ ٹیسٹ کی کمی کے باوجود اتنا فرق نمایاں ہونا تو خوش آئند بات لگتی ہے ۔ اللہ خیر کرے ۔آمین۔
  16. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اس کی جگہ بھی میٹرو ملن اگر بتیوں نے لے لی تھی ۔ اب بھی خال خال برسی فاتحہ پر استعمال ہوتی ہی ہوں گی ۔ لوبان بھی دستیاب تو ہے بازاروں میں ۔ میں پاکستان سے یہاں لایا تھا پچھلی مرتبہ ۔ یہاں سعودیہ میں بخور کی دھونی کا خوب اچھا اور مقبول رواج ہے ۔ گھروں میں ،دعوتوں میں اور تقریبا ہر جگہ ہی۔
  17. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    گو سمجھ سے بالا تر ہے پیچ و تابِ زندگی بہتر ہے کہ بالا کا الف گرانے سے ہے کی ی گرادی جائے ۔ گو ہے بالا تر سمجھ سے پیچ و تابِ زندگی ۔ لیکن وہ بھی کوئی غلطی نہیں ۔
  18. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    لیکن آپ کس لحاظ سے پوچھ رہے ہیں ؟
  19. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    ریحان احمد ریحانؔ شعر تو درست ہے ۔
Top