میں اپنے گھر کے ڈیسکٹاپ پر کام کرتا ہوں (لیپ ٹاپ استعمال نہیں کرتا )۔ سکرین بھی چونکہ کافی بڑا ہے(32 انچ1080) لہذا سکین والا ریختہ کا ٹیب الگ براؤزر کی ونڈو میں کھینچ لیتا ہوں اور دوسری ونڈو میں محفل کا ایڈیٹر سایڈ میں مناسب سائز میں رکھ کر جکسٹاپوزڈ انداز میں دیکھ دیکھ کر لکھ ڈالتا ہوں ۔ زوم...