صفحہ 16-19
-----------
صفحہ 18
-----------
ہوا ہے جس کا ریم خارج ہوتا ہے ۔ دو ایک روز وہ خود سوچا کیا کہ اس کا کیا علاج ہونا چاہیے
مگر جب اس نے کچھ زیادہ احساس اس پھوڑے کا نہ پایا یعنی درد وغیرہ نہ ہوا تع اس نے
بے اعتنائی کی مگر دوسری بار تو اس کو بہت اہتمام کے ساتھ وہم نے گھیرا کہ پھوڑا اب تک...