محمد عمر بھائی ۔ ابھی تک میں نے اردو اور فارسی اشعار میں کوئی غلطی نہیں پائی ۔ ابھی تک میرا یہ مشاہدہ ٹائپ اور ریڈنگ دونوں پر محیط ہے ۔ البتہ بے تک کی حرکات کہیں کہیں کنفیوز کرتی ہیں انہیں نظر انداز کر دیا جائے تو کم از کم شعر والا تمام مواد ٹھیک ہے ۔ سو اسے جوں کا توں متن سے عین مطابق رہنے دیا...