نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    اور آپ جناب کہاں فروکش ہیں۔ یہ بھی فرمائیے گا۔
  2. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اگلا ہوم ورک بھی دے دیجیئے ۔
  3. سید عاطف علی

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    بہت بہت خوش آمدید شمشاد بھائی ۔
  4. سید عاطف علی

    تاسف اردو کے مشہور شاعر راحتؔ اندوری وفات پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے ۔
  5. سید عاطف علی

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    ---------- صفحہ 232 ---------- امر میں سراسر بے کار ہے ۔ بہ قول ناسخ : ہاتھ آتی ہے کب علمو ہنر سے دولت ملتی ہے قضا اور قدر سے دولت -1 جو علم و ہنر رکھتے ہیں ، وہ ہیں محروم مانوس ہے بل احمق و خر سے دولت روپے کا جمع ہونا ، جواہر کی تلاش میں ہیرا کھنا، دن کا جاگنا ، چاندی سونے کی امید...
  6. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اسی دوران کیا یہ مناسب نہ ہوگا کہ ٹائپنگ کے کچھ معا ییر متعین کر لیے جائیں اور ٹائپ کرنے والے سب ممبران اسی معیار کا اتباع کریں ۔ مثلاََ جیسے ایک لائن سکین صفحہ میں مکمل ہو ایک لائن فیڈ دے دیا جائے یا اسی طرح کی کوئی اور قدر متعین کر لی جائے ( مثلاََ اعراب حرکات وغیرہ کو نظر انداز کرنا )۔ اس سے...
  7. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یہ درمیان والی استری اب بھی ہے ہمارے پاس ۔ کبھی کام بھی آجاتی ہے لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ۔ :p
  8. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یہ جو سل کے اوپر تکونی شکل کا بٹہ رکھا ہوا ہے اسے ہم بھلے وقتوں میں "لوڈی" کہتے تھے ۔ شاید اس لیے کہ یہ مصالحہ جات پر لوڈ ڈال کر ان کو پیس ڈالتی تھی ۔ :ROFLMAO:
  9. سید عاطف علی

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    واہ بہت اچھی نثری نظم کہی آپ نے ۔
  10. سید عاطف علی

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    نثری نظم کا نام ایسا ہی ہے جیسے ۔ اندھیری روشنی ۔
  11. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    مجھے کل کے لیے دو صفحات دے دیں ۔ بطور ہوم ورک ۔
  12. سید عاطف علی

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    ------- صفحہ 216 ------- برپا تھا ، درِ خیمہ پر کرسی بچھا دونوں بیٹھے تھے۔ پاسبان آس پاس پھرنے لگے۔ جب آدھی رات ہوئی ، ایک کو نیند آنے لگی ، دوسرے نے کہا : سونا مناسب نہیں ؛ ایسا نہ ہو کوئی فتنہء خوابیدہ جاگے ، خیمے سے کوئی چونک بھاگے ۔ وہ بولا : تو ایسا فسانہ کہو جو نیند اچٹنے کا بہانہ ہو اس...
  13. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    پکچر نمبر215 ٹائپ کیا تو دیکھا کہ یہ صفحہ ایک سو ایک -101-تھا ۔ ------------ ولہٗ : مجھ کو رونے کو نہ تم منع کرو ہم نفسو! غم دل کرتی ہوں میں دیدہ ء تر سے خالی اور جب آنسو کمی کرتے ، تو دل اور جگر سینے میں برہمی کرتے ؛ اس وقت گھبرا کے یہ کہتی ، مولف: مدد اے سوز جگر! تاکہ نہ ہووے خفت...
  14. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جی ۔ لیکن افسوس ! زیادہ صفحات نہیں کر پاؤں گا۔ کون سے فری ہیں ؟
  15. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    زبردست ۔۔۔۔ تمام احباب و شرکائے فسانہءعجائب کو میری جانب سے خوب بلند و بالا خراج تحسین ۔ سلامت رہیں آپ سب کے ہاتھ ۔
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ لیجیے بٹیا ۔ ل گ ن ا ھ ر م ی
  17. سید عاطف علی

    کینہ اور بغض

    ایک عرب میں پایا جاتا ہے دوسرا عجم میں البتہ حیوان تو ایک ہی ہے ۔ واللہ اعلم ۔ عرب میں البتہ اس کی کچھ سپیشیز اور ہیں حسد ، حقد اور غِبطہ جن میں سے اول دو زہریلی اور مضر ہیں جبکہ تیسری بے ضرر ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی درست ہے ۔ کیوں کہ ہم لفظ کو حروف میں توڑ کر لکھتے ہیں تو اس لیے : یہاں -ئے- کو -ء ے- بھی لکھا جاسکتا ہے اور -ئے۔ بھی ۔ دونوں درست ہوں گے البتہ ۔ بوجھنے والے کے لیے --- ئے--- سے ذرا آسانی ہو جائے گی ، کیونکہ پھر ء کا جوڑ کہیں اور نہ لگے گا ۔
  19. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے اس کھیل میں اگر کوئی مشدّد حرف ہو تو اسے دو مرتبہ لکھ دیا جاتا ہے ۔ جیسے مشدّد کو ۔ م ش د د د ۔
  20. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے سیما آپا یہ تو بتائیے اس میں ب اور ق کے لیے دو سیٹیں کیوں مختص کی گئی ہیں ۔ کیا یہ وی آئی پی ہیں ۔ :)
Top