نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سیما آپا سلامت رہیئے ہمیشہ ۔ تصحیح کے منصب کے لیے تو خود صحیح و سالم ہونا شرط ہے :) ۔میں تو بس اپنی رائے پیش کردیتا ہوں ۔
  2. سید عاطف علی

    کینہ اور بغض

    جو بلّی اور کَیٹ میں ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عجیب سے کمبینیشن بن رہے ہیں ۔ :) طبقہ اقبال قبلہ اقطاب
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ادب نگار
  5. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں نے ابھی ابھی ایک روٹی پکا کر کھائی ۔ اپنے ہی پکائے ہوئے بیف کے سالن اور دہی کے ساتھ جو پہلے سے تیار تھا ۔ آج صبح پراٹھے اور ہاف فرائیڈ انڈے بھی خود ہی بنائے تھے ۔
  6. سید عاطف علی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ارلی سیلیبریشن تو ہماری قومی کرونک عادت ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ شوّال المکرّم تھا کیوں کہ عید کے دنوں میں پوچھا گیا تھا ۔ اب اس لیے لکھ دیا کہ بعد میں تو شاید بالکل یاد نہ آتا ۔:LOL:
  8. سید عاطف علی

    تجسس!!!!!!!

    بہت اچھی ٹائپنگ کی ہے آپ نے اردو میں۔ یہ اتنی مشکل بھی نہیں ۔ البتہ انگریزی کے لیے یہاں انگلش فورم کا زمرہ یا حصہ بھی موجود ہے ۔ اردو میں تو آخر اردو ہی چلنی چاہیئے ۔
  9. سید عاطف علی

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    آداب و شکریہ شکیل بھائی ، آپ کے لیے ۔
  10. سید عاطف علی

    آنکھوں میں ہوں سراب توکیاکیا دکھائی دے

    واہ دو غزلوں اور سہ غزلوں کی کیا بات ہے۔ اب متروک ہوئے چلے جاتے ہیں یہ انداز ۔ واہ بہت خوب اشعار ۔
  11. سید عاطف علی

    خدایا یہ تیری جنت

    سید عمران بھائی اتنی پرانی تحریر آج پڑھی ۔ واہ ماشاء اللہ بہت پسند آئی ۔ خوب سے خوب تر الماس جڑے ہیں کہ ہر ہر نگینے کے پیچھے ایک خاص معانی کا جڑاؤ سانچہ بھی ڈھلا نظر آتا ہے ۔ اللہ تعالی قبول کرے ۔
  12. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    یہ شاید پاسپورٹ والا نام ہے اس کا ۔ :LOL:
  13. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    مجھے بچپن کی یاد داشتوں میں دیکھے ہوئے سرخی مائل بیج یاد ہیں اب تو سیاہ ہی نظر آتے ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    جیلی سی تو بنتی ہی ہے اوپر سے دانتوں میں بھی ان کے چھلکے بھی الجھ جاتے ہیں ۔ یہاں بوتلوں میں مختلف فلیور میں ان کے مشروبات بلتے ہیں ۔ البتہ ان کے فوائد کافی معروف ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    لیکن دونوں قریبی رشتہ دار ہیں ۔ فرسٹ کزن ۔ Basil seeds are a little larger than chia seeds but have a similar nutritional profile. The most notable nutritional differences are that chia seeds contain more than twice the omega-3 fat but a little less fiber compared to basil seeds. ... However...
  16. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    صاحب تو نہیں کوئی۔Basil seed کوئی herb یعنی جڑی بوٹی صاحبہ ہوں گی۔
  17. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    سری لنگا میں اور کون ہے ؟
  18. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    ارے واہ ۔ پھر تو اچھی ڈیل ہو گی ۔ ہمارے وزیر اعظم کی تو انگریزی تقریر کے ڈنکے ہی کافی ہیں ، کسی موٹیویشنل سپیکر سے کم نہیں ۔ ملنگا کو اپنا ہی سمجھیں اب۔:p
  19. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    ساری نزاکت کا قبضہ ھ کے ہاتھ میں ہے ۔ :LOL:
  20. سید عاطف علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    مجھے بھی لاہوری دوستوں کے ساتھ بعینہ یہی تجربہ ہوا۔ لیکن میرے خیال میں یہ لفظ بڈھی نہیں بلکہ بڈی ہے۔ اس نازک لفظ میں ھ کا مکمل دخل نہیں ہے۔ یہ میری سماعت کا کرشمہ بھی ہو سکتا ہے ۔ :LOL:
Top