نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    ریختہ کے سائٹ انڈیکس میں اور زرد سکین شدہ صفحات میں دو عدد کا فرق ہے ۔ میں کون سے 455 اور 456 لوں ۔ کنفیوز ہوں ۔
  2. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    محب بھائی ! ان کا لنک ؟ مل جائے گا مجھے صفحہ 455 اور 456 کا لنک چاہیئے ۔
  3. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    تاڑنے والے چھٹی ہی نہیں بلکہ ساتویں حس بھی رکھتے ہیں ۔ :p
  4. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    کم و بیش اتنے ہی برس قبل ہم بھی ایک مچھلی طرح اس کتاب کے سحر کے کانٹے میں گرفتار ہوئے تھے ۔ درست کہا ۔ آج اس کے صفحات لکھنا عجیب کیفیت کی تاریں چھیڑ کر انہی دنوں میں گویا دھکیلے دیتا ہے ۔ کیا زمانہ تھا ۔ فسانہ ء عجائب ، باغ و بہار ، آرائش محفل ۔ آہ ۔ دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو !!!!!
  5. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    سیما علی آپا ! آپ کا صفحہ 457 ، "بہ خدا " والے شعر سے ہی شروع ہوتا ہے نا ! برائے تصدیق۔
  6. سید عاطف علی

    وزیراعظم عمران خان نے بی آرٹی کا افتتاح کردیا

    عوامی بہبود کے اور بہت کام ہیں جو اس حکومت کو کرنے چاہیئں ۔ تعلیم ،مہنگائی ،صحت وغیرہ ۔ تاکہ کوئی دوسری حکومت بھی ہو تو بھی عوام سوال اٹھائیں اور اپنے حقوق حاصل کریں ۔
  7. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    مجھے کتاب کا آخری ہوم ورک دیا ہی نہیں گیا ۔:LOL:
  8. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    چوٹیں تو اس عظیم سپورٹس کے میدان میں ہم نے بھی کھائیں لیکن نشان نہیں چھوڑا ۔ قواعد و ضوابط شاید علاقائی رواج کے مطابق متنوع ہوں گے ۔ :LOL:
  9. سید عاطف علی

    Saudi Arabia - Hot Jokes

    The thread has been revived at right time۔ :LOL:
  10. سید عاطف علی

    ایک مصرعے کی تقطیع درکار ہے

    مفاعیلن مفاعیلن فعلون- یہ درست نہیں بلکہ اس طرح ارکان ہیں ۔ مفاعیلن مفاعیلن فعولن ۔ مفا ------ عی--- لن ------م فا ----عی ---- لن ---- فعو---لن یہی ------ہے ---حک----- م رب ---بل ---- عا ----لمیں---کا
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لگتا ہے کہ کرونا کا علاج اسی دوا میں ہو گا۔ :D:D:D :p:p:p :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  12. سید عاطف علی

    علامہ اقبال رح کی خوب صورت نصیحت

    ایک اور نصیحت بھی ۔ حکیم الامت کی ۔ علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ بھی میری لسٹ میں تھا لیکن یہ بھی مطلوب سے بعید لگا ۔
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب تک یہ سمجھ آیا ہے ۔ لیکن شاید یہ مطلوب نہیں ، حرب نگاری
  15. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زیادہ تر مرکب الفاظ ہی پوچھے جاتے ہیں ۔ ایک لفظ تو بہت آسان ہو جاتا ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس ایک سوال پہ الیکٹرا آپ کا ہوا ۔ :ROFLMAO:
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک اور اشارہ یہ کہ سرخ حروف درست جگہ پر ہیں ۔ نیچے کی اس ترتیب میں ۔ ن گ ا ر م ل ھ ی
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پی ٹی وی ۔
  19. سید عاطف علی

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    کہاں کے مسافر ہوئے ہیں بھئی ، آپ تو اسی نگری کے باسی ہیں ۔
Top